الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

جیہ

لائبریرین
چی چی چی ۔ اس دھاگے پر ان دونوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ ارے بھئی کچھ ہمیں بھی موقع دیں:)
 
ڈر کے بھاگ رہی ہیں یا تکلفاً ایسا فرما رہی ہیں۔ :) خیر میں تو کہیں نہیں جا رہا یہاں سے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
زوردیتی ہیں اور ناراض ہو نے والی بات ہے تو میں حاضر ہوں جیہ جی ،سعود بھائی کبھی ہم بہنوں کو بھی یاد کر لیا کریں کھاتے وقت
 

جیہ

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ ہر روز آلو کی سبزی کھائی جائے۔۔۔ سسٹر عندلیب آپ نے لنچ نہیں کرنا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top