الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

شمشاد

لائبریرین
عندلیب آ گئیں۔ لیکن یہ کیا یہ بھی خالی ہاتھ :( کھانے کو کچھ نہیں لائیں۔
 

عندلیب

محفلین
نہیں سعود بھائی ایسا نہ لیکھیں‌ورنہ لوگ مدرس ڈے ،فادرس ڈے اور پتہ نہیں کون کونسے ڈے ہیں‌معانقہ ڈے بھی منانا نہ شروع کردیں ۔
 
وہ تو اپیا آپ دیکھ ہی سکتی ہیں کہ میں نے تو لکھا نہیں ہاں آپ کے بات کی تاکید کر دی تھی :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی تائید ہی سمجھیں۔ جب آپ دونوں ایکطرف تو ہم اکیلے کیونکر مخالفت کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top