الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

شمشاد

لائبریرین
سارہ کی بھی اپنی اہمیت ہے۔ ویسے بھی ہم اسے اردو محفل پر ایک " رہنما" کی حیثیت دینے والے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
طفل مکتب ہوں میں تو خود ابھی رہنما کیا بنوں گی ۔۔ وہ تو اس کھیل میں غلطیاں ٹھیک کروا سکتی ہوں بس ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے میں بھی اسی کھیل کی بات کر رہا ہوں۔ اس کے بعد قومی رہنما بننے کے باری آئے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
قاعدے کی بات کی ہے سارہ نے کہ سب سے پہلے تو یہ عہد سیاستدانوں کو کرنا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں تو زرداری سب پر بازی لے گیا۔ وزارت عظمٰی تو ہے ہی پارٹی کے ایک پتلی نما وزیر اعظم کے پاس اور صدارت خود لے جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ آپ کو سیاست سے اتنی دلچسپی جو نہیں اور پھر وہ بھی پاکستان کی سیاست۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top