الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

سین خے

محفلین
ارے ابھی کچھ دن پہلے ڈرامہ ختم ہوا
"ببلی کیا چاہتی ہے"

ببلی، ٹبلی، ببلو، ڈبلو، گبلو، موٹو ڈرامے میں تو کچھ بھی ہو سکتا ہے :rolleyes: بات تو جب ہے کہ عام زندگی میں کوئی ببلی نام رکھ کر دکھائے جیسے ببلی چوہدری، ببلی محمود، ببلی بیگ :p وغیرہ وغیرہ
 
Top