الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

نام بتانے کی سپیڈ سے لگ رہا ہے تابش بھائی کو روزہ بہت زور سے لگ رہا ہے بھوک سے توجہ ہٹانے کے لیے اتنی جلدی جلدی نام لکھے جا رہے ہیں ،
نام انسان کی زندگی کا وظیفہ ہوتا کیونکہ یہ بار بار پکارا جاتا ہے،
کیا ہی اچھا ہوتا کہ ناموں کے ساتھ ان کے معانی اور ان کی ماہیت بھی لکھ دیتے کہ یہ نام کہاں سے نکلا ہے وغیرہ وغیرہ
 
پھر اس لڑی میں شرکت نہ ہونے کے برابر ہوتی۔
نام موجود ہیں۔ آنلائن لغات بھی۔ :)
 
نام بتانے کی سپیڈ سے لگ رہا ہے تابش بھائی کو روزہ بہت زور سے لگ رہا ہے بھوک سے توجہ ہٹانے کے لیے اتنی جلدی جلدی نام لکھے جا رہے ہیں
سارا دن پنکھے کے نیچے آرام کر کے روزہ گزارنے والے کو کیا بھوک لگے گی۔
 
Top