الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

کاشفی

محفلین
عزت مآب الطاف حسین نے شائستگی کا ساتھ دیتے ہوئے کم بولا اس سے کہیں زیادہ بولنا چاہیئے تھا۔۔
ویل سیڈ الطاف حسین ۔۔:)
 

محمد امین

لائبریرین
اب میں کیا کہوں ، آپ خود ہی سنیں ۔ ۔ ۔ ۔

بہت غلط طریقہ ہے۔۔ اللہ ہدایت دے۔ ایک طرف تو اللہ سے دعا کر رہے ہیں صبرِ ایوبی کی دوسری طرف عوامی زبان کا استعمال۔ اس پر بہت کچھ کہا جا سکتا ہے حمایت میں بھی اور مخالفت میں بھی۔ اب یہ نہیں پتا کہ ادارہ نورِ حق میں کیا کہا گیا تھا ان کے خلاف۔۔۔
 

طالوت

محفلین
فی الحال تو نورِ حق والے سکتے میں ہوں گے کہ ایسا کیا کہہ دیا ہم نے ۔ بہرحال کچھ بھی کہا ہو ، ایسی زبان استعمال نہ کی ہو گی۔
 

کاشفی

محفلین
زبان استعمال کی ہوگی کہ نہیں اس کا معلوم نہیں لیکن جمعیت کے اعمال سے پوری دنیا واقف ہے۔۔ کہ وہ کیسی کیسی حرکتیں کرتے ہیں۔۔۔
بانیءِ کلاشنکوف کلچر دہشت گرد جماعتیوں کو اس سے زیادہ کہنا چاہیئے۔۔۔ان جماعتیوں نے بنگالی مسلمانوں کی عزتیں پامال کی ہیں۔۔یہ اس سے بھی زیادہ سخت الفاظ کے مستحق ہیں۔۔
ایک کشمیری جو کہ مقبوضہ کشمیر کا رہنے والا ہے۔ انڈین پاسپورٹ ہولڈر ہے۔۔ اس نے ان جماعتیوں کے بارے میں بہت سی باتیں بتائی ہیں جو میں یہاں بیان نہیں کرسکتا۔۔ بس اتنا کہنا چاہوں گا ان کو منصورا میں ایک لائن میں کھڑا کر کے سیدھا کردینا چاہیئے۔۔۔
 
Top