الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

کاشفی

محفلین
محترم آپ مجھے جانتے ہی نہیں آپ کو پتہ ہی نہیں کہ میں نے سیاست میں کتنی زندگی گذاری اور آپ کی عمر کا مجھے اندازہ نہیں ہے کہ جب ٹی وی پر کراچی کے باشندے جن کو آپ مہاجر کہہ رہے ہیں وہ ٹی وی پر لائے جاتے تھے تو وہ منظر ہم جیسوں کو کتنا دہلا دینے والا لگتا تھا۔لیکن ہم مخالفت برائے مخالفت کی ادا کو پسند نہیں کرتے اور جو انداز آپ نے اپنایا اس پر آپ کو یہ سمجھانا لازم تھا کہ آپ ان باتوں پر غیرمتفق کی ریٹنگ دیا کریں جو آپ کا حق ہے۔جو بات ہم نے کہی تھی اس پر آپ صفائی میں کچھ کہہ سکتے تھے لیکن یہ کیا کہ آپ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ خیر مجھے لگ رہا ہے کہ آپ لوگ خد کو مہاجر کہلوا کر اور مظلوم ثابت کر کے خوش ہوتے ہیں۔
جناب کو مجھے جاننے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔ کیا آپ جارج بش ہیں جو جانوں میں آپ کو:) ۔۔ ویسے میں کسی سیاسی آدمی سے امپریس نہیں ہوتا سوائے قائدِ اعظم کی پرسنلٹی کے علاوہ۔۔ (قائدِ تحریک نے جو بات قائدِ اعظم کے متعلق کہی وہ صحیح کہی۔۔اگر کچھ غلط کہتے تو قائدِتحریک کے لیئے دل میں ہمدردی کم ہوجاتی۔)۔۔۔آپ نے سیاست میں جتنی بھی زندگی گزاری ہے گزار دی۔۔ اب جو گزر گئی اس کا محسابہ کریں کہ آپ کی سیاسی زندگی سے قوم کو کتنا فائدہ ہوا اور کتنا نقصان۔۔۔ یا وہ زندگی فالتو گزر گئی۔۔۔لیکن آپ کی باتوں سے آپ کی سیاسی زندگی کا اندازہ ہوگیا ۔اور آپ کی طرح کے لوگوں میں جو باتیں مہاجروں کے لیئے اس کا اندازہ باخوبی ہوگیا۔۔۔
اب میں زیادہ آپ کی ذاتیت سے متعلق باتیں کرنا مناسب نہیں سمجھوں گا۔۔۔آپ کے اعمال آپ کے ساتھ ہی رہیں گے۔۔:)

خیر اپنے بارے میں بھی بتا دوں کہ نہ میں سیاسی بندہ ہوں اور نہ ہی سیاسی جماعت یا ایم کیو ایم کا کارکن ہوں۔۔
ایم کیو ایم کی حمایت نظریاتی طور پر کرتا ہوں۔۔ ایم کیو ایم ہو یا جماعت اسلامی ہو یا پپلز پارٹی ہو۔دیوبندی ہو بریلوی ہو شیعہ ہو یا مومن مسلمان ان سب میں شامل اردو اسپیکنگ سے مجھے پیار ہے کیونکہ میں ان کو اپنا سمجھتا ہوں۔۔:)

اور ہاں جس وقت آپ کے چہیتوں نے مہاجروں کو بوریوں میں بند کر نالوں میں پھینکوایا تھا اس وقت میں کافی چھوٹا تھا (لیکن سب اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں۔) بڑا ہوتا تو شاید شہید ہوچکا ہوتا۔اور آپ دیگر مہاجروں کے مرنے پر خوش ہورہے ہیں اسی طرح میں بھی آپکو اور آپ جیسوں کو خوشی پہنچانے کا باعث بنتا۔:) ۔۔ خیر یہ بھی ایک الگ بات۔۔

آپ نے اپنے دل کی بات جو زبان کے ذریعے سے ادا کی وہ تعصبانہ جملے کافی ہیں مجھے آپ کو جاننے کے لیئے۔۔۔ خیر میں تو یہی کہوں گا کہ ہم آپ سب کے لیئے اس طرح کا جذبہ نہیں رکھتے۔۔۔ :battingeyelashes:

لیکن آپ کے ادا کیئے ہوئے جملے پڑھ کر میرے دل میں نفرت زیادہ ہوگئی ہے۔۔۔ اور اپنوں سے محبت اور زیادہ ہوگئی ہے۔۔۔
کاش ہمارے بڑے ہمیں سکھائیں کہ مفاہمت کی پالیسی ترک کرو اور بدلے کا انداز اپناؤ۔۔ لیکن وہ سکھاتے ہی نہیں ۔۔۔پتا نہیں کب ہوگا ایسا کہ کرو اور کرجاؤ ۔۔ لے لو بدلہ۔۔:)

میرے غیرمتفق ہونے پر مہاجروں کو جو کچھ کہا گیا وہ بہت ہی غلط کہا آپ نے۔۔ صرف مجھے ہی کہہ دیتے کچھ۔۔۔
خیر شکریہ بہت بہت دل کی بات زبان سے ادا کرنے کے لیئے۔۔۔ خوش رہیں۔۔:)

اس پیغام میں آخری بات کہ ۔۔اتنا دلبرداشتہ نہیں ہوتے کہ اگر کوئی غیرمتفق کی ریٹنگ دے تو ۔۔ کوئی کچھ بھی کہتا رہے کچھ بھی دیتا رہے۔۔اس سے کیا ملنے والا۔۔جنت تو نہیں ملنے کی ناں۔۔۔ ویسے آپ انڈین میڈیا کی طرح کے لگ رہے ہو کہ اگر کسی نے کچھ انڈیا کے بارے میں غلط ریٹنگ دے دی تو میڈیا دلبرداشتہ ہوجاتا ہے۔۔اور نہ آگے دیکھتا ہے نہ پیچھے ۔۔۔اپنے دل کی چکنائی نکال دیتا۔۔۔:happy:
 
کاشفی

محفلین
مزہ آ گیا بھئی کیا میدان سجا ہے :grin:
مجھے معلوم ہے اسد عباسی اور آپ جیسوں کو مزا ہی آتا ہے۔۔ کاش کہ یہ مزا آپ کو آتا ہی رہے۔۔اردو اسپیکنگ کو خون میں نہاتا دیکھ کر۔۔۔:)
لیکن ہمارے دل میں آپ یا آپ جیسوں کے لیئے ویسا جذبہ نہیں جیسا آپ جیسے لوگ ہمارے لیئے رکھتے ہیں۔۔۔ :)
اب زیادہ بھی خوش نہیں ہونے کا۔۔۔ اللہ سے خیر کی دعا کرنی چاہیئے حالات خراب سے خراب تر کی طرف گامزن ہیں۔۔۔
 
اسد عباسی

محفلین
کاشفی صاحب آپ کا غصہ اپنی جگہ بجا ہے جو باتیں ہم نے کی وہ تھی بھی بہت غیر فطری لیکن وہ باتیں ہماری اپنی نہیں بلکہ وہ باتیں تھی ان لوگوں کی جو متحدہ کی مخالفت کرتے ہیں اور آپ نے آخری بات پر غور نہیں کیا کہ اب آپ غیر متفق کی ریٹنگ دیں جو آپ کا حق ہے۔مطلب یہ تھا کہ اگر آپ کو کسی بات سے اختلاف ہو تو آپ اس کا جواب دیں اور پھر جواب سنیں۔
پھر بھی ہم آپ سے اس سب کے لئے تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں۔اور ہماری ان باتوں کو ہماری ذاتی رائے سمجھ لیجئے کہ یہ آپ کا حق ہے مگر اس کو کسی خاص صوبہ یا پارٹی کی سوچ یا جن کو آپ شاید غیر مہاجر لوگ سمجھتے ہیں ان کی سوچ مت کہئے اور جو آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ کاش ہمیں بدلے سے نہ روکا جائے۔
آپ ایسا مت کہا کریں ہم یہ نہیں کہیں گے کہ اس سے ثابت ہوا کہ آپ کے دل میں انتقام ہے۔یقیتاّ آپ نے دکھ میں یہ باتیں کیں ہوں گی۔
 
کاشفی بھائی ایک بات تو طے ہوگئی ہے۔ قائد تحریک الطاف بھائی ایک بہت بڑے لیڈر ہیں پورے پاکستان کے۔ نہ کہ ایک طبقے کے۔
کبھی آپ نے محفل پر کسی دوسرے لیڈر کا اتنا تذکرہ ہوتے دیکھا۔ نہیں نا۔۔
یہ ثابت کرتا ہے کہ الطاف بھائی واحد عوامی لیڈر ہیں۔:)
 
آپ کے اس طرح کے طرز عمل اور تحریر پر میں پر امن احتجاج کرتا ہوں۔ یعنی آپ کے نزدیک کسی بھی مسلمان کی لاش کو بوری میں بند کرکے گندے نالوں میں پھینکنا جائز ہے ۔ آپ تعصب میں اتنا آگے بڑھ گئے ہیں کہ آپ کو وہ لوگ جو اپنے آپ کو مہاجر کہتے ہیں(یہ الگ مسئلہ ہے کہ انکو اپنے آپ کو مہاجر کہنا چاہیئے یا نہیں ) اب کافروں سے بھی بدتر لگنے لگیں ہیں ۔ آپ کو تو میں بہت سلجھا ہوا انسان سمجھ رہا تھا بھائی پر آپ نے یہ کیا کیا۔ جسطرح آپ کو الطاف حسین سے نفرت ہے اسظرح ہم کو بھی نواز شریف کو دیکھ کر ہی گھن آتی ہے پر ہم نے کبھی اسکے پیرو کاروں کو اتنے برے الفاظ سے یاد نہیں کیا کیوں کہ یہ سیاست ہے ۔ اور جس بات کا آپ نے اشارہ کیا اسکا تعلق ہمارے دین سے ہے ایک کافر کو بھی آپ قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کی بیحرمتی نہیں کرسکتے۔ اور دین کے حساب سے کسی ظلم کی حمایت کرنا چاہے وہ زبان سے ہو ہاتھ سے یا قلم سے بلکہ صرف خاموش ہی رہنا اتنی ہی بڑی سزا آخرت میں دلوائے گی جتنی بڑی اس ظالم کو ملے گی۔ آپ کو اپنی اس بات پر نادم ہونا چاہیئے کہ سیاسی یا لسانی تعصب میں آپ کتنی بڑی بات بول گئے ہیں ۔
میرا الظاف حسین سے یا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں لیکن آپ نے سارے مہاجروں پر انگلی اٹھائی ہے ۔ اور سب کی دلشکنی کی ہے۔ ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والے چاہے مہاجر کہنا اپنے آپ کو چھوڑ دیں یا کہتے رہیں یہ انکا مسئلہ ہے کسی بھی نام کو اپنانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ اس پر لاشیں نالوں میں پھینک دی جائیں
انیس بھائی کس نے کہا کہ ہم خود کو مہاجر کہتے ہیں؟؟؟ یہ شناخت ہمیں دی گئی ہے۔
اگر آپ اجازت دیں تو میں اتروں اس سیاست کے اکھاڑے میں۔
 
:happy:۔۔ بات تو ہے کڑوڑوں ٹریلین کی۔۔چونکہ آپ نے کی ہے اس لیئے مان لیتے ہیں۔ الطاف بھائی بنتے رہیں عوامی لیڈر۔۔
ویسے آپ کو کچھ اندازہ ہوا کہ لوگ کس طرح کا جذبہ رکھتے ہیں ہمارے لیئے۔۔۔مطلب اردو اسپیکنگ کے لیئے۔۔۔:)۔ ہمیشہ خوش رہیئے۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
:happy:۔۔ بات تو ہے کڑوڑوں ٹریلین کی۔۔چونکہ آپ نے کی ہے اس لیئے مان لیتے ہیں۔ الطاف بھائی بنتے رہیں عوامی لیڈر۔۔
ویسے آپ کو کچھ اندازہ ہوا کہ لوگ کس طرح کا جذبہ رکھتے ہیں ہمارے لیئے۔۔۔ مطلب اردو اسپیکنگ کے لیئے۔۔۔ :)۔ ہمیشہ خوش رہیئے۔۔
لوگ کی بجائے کچھ لوگ کہہ لیں تو بہتر رہے گا :)
 
کاشفی

محفلین
آپ کے اس طرح کے طرز عمل اور تحریر پر میں پر امن احتجاج کرتا ہوں۔ یعنی آپ کے نزدیک کسی بھی مسلمان کی لاش کو بوری میں بند کرکے گندے نالوں میں پھینکنا جائز ہے ۔ آپ تعصب میں اتنا آگے بڑھ گئے ہیں کہ آپ کو وہ لوگ جو اپنے آپ کو مہاجر کہتے ہیں(یہ الگ مسئلہ ہے کہ انکو اپنے آپ کو مہاجر کہنا چاہیئے یا نہیں ) اب کافروں سے بھی بدتر لگنے لگیں ہیں ۔ آپ کو تو میں بہت سلجھا ہوا انسان سمجھ رہا تھا بھائی پر آپ نے یہ کیا کیا۔ جسطرح آپ کو الطاف حسین سے نفرت ہے اسظرح ہم کو بھی نواز شریف کو دیکھ کر ہی گھن آتی ہے پر ہم نے کبھی اسکے پیرو کاروں کو اتنے برے الفاظ سے یاد نہیں کیا کیوں کہ یہ سیاست ہے ۔ اور جس بات کا آپ نے اشارہ کیا اسکا تعلق ہمارے دین سے ہے ایک کافر کو بھی آپ قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کی بیحرمتی نہیں کرسکتے۔ اور دین کے حساب سے کسی ظلم کی حمایت کرنا چاہے وہ زبان سے ہو ہاتھ سے یا قلم سے بلکہ صرف خاموش ہی رہنا اتنی ہی بڑی سزا آخرت میں دلوائے گی جتنی بڑی اس ظالم کو ملے گی۔ آپ کو اپنی اس بات پر نادم ہونا چاہیئے کہ سیاسی یا لسانی تعصب میں آپ کتنی بڑی بات بول گئے ہیں ۔
میرا الظاف حسین سے یا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں لیکن آپ نے سارے مہاجروں پر انگلی اٹھائی ہے ۔ اور سب کی دلشکنی کی ہے۔ ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والے چاہے مہاجر کہنا اپنے آپ کو چھوڑ دیں یا کہتے رہیں یہ انکا مسئلہ ہے کسی بھی نام کو اپنانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ اس پر لاشیں نالوں میں پھینک دی جائیں
محترم انیس بھائی سدا ہنستے مسکراتے رہیں۔۔آمین
 
کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب آپ کا غصہ اپنی جگہ بجا ہے جو باتیں ہم نے کی وہ تھی بھی بہت غیر فطری لیکن وہ باتیں ہماری اپنی نہیں بلکہ وہ باتیں تھی ان لوگوں کی جو متحدہ کی مخالفت کرتے ہیں اور آپ نے آخری بات پر غور نہیں کیا کہ اب آپ غیر متفق کی ریٹنگ دیں جو آپ کا حق ہے۔مطلب یہ تھا کہ اگر آپ کو کسی بات سے اختلاف ہو تو آپ اس کا جواب دیں اور پھر جواب سنیں۔
پھر بھی ہم آپ سے اس سب کے لئے تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں۔اور ہماری ان باتوں کو ہماری ذاتی رائے سمجھ لیجئے کہ یہ آپ کا حق ہے مگر اس کو کسی خاص صوبہ یا پارٹی کی سوچ یا جن کو آپ شاید غیر مہاجر لوگ سمجھتے ہیں ان کی سوچ مت کہئے اور جو آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ کاش ہمیں بدلے سے نہ روکا جائے۔
آپ ایسا مت کہا کریں ہم یہ نہیں کہیں گے کہ اس سے ثابت ہوا کہ آپ کے دل میں انتقام ہے۔یقیتاّ آپ نے دکھ میں یہ باتیں کیں ہوں گی۔
جناب صاحب میں غوشہ بالکل بھی نہیں ہورہا ۔حقیقت سن کر غوشہّ تھوڑی نا آتا ہے۔۔۔
ویسےمعذرت کی ضرورت نہیں۔۔دل کی بات زبان تک لانے کے لیئے معذرت تھوڑی ناں کرتے ہیں۔۔:happy:
میرے دل میں آپ کے لیئے یا کسی اور کے لیئے کوئی ویسا جذبہ نہیں جو آپ نے کہا اور نہ ہی انتقام کا جذبہ ہے۔۔:)
جہاں تک بوری میں بند کر کے نالے میں پھینکنے والی بات ہے۔۔اس کے لیئے اللہ رب العزت کے سامنے فیصلہ ہوگا۔مجھے یا مہاجروں کو یہاں انصاف کی اُمید نہیں۔۔ہم نے سب سے بہتر انصاف کرنے والے منصف کے سامنے یہ مقدمہ رکھ دیا ہے ۔۔اور اسی سے بہتر انصاف کی امید ہے۔۔کیونکہ وہی بہتر انصاف کرنے والا ہے۔۔ اب اس سے زیادہ میں کیا کہہ سکتا ہوں۔۔۔
جو سب اردو اسپیکنگ کا فیصلہ ہوگا بدلے سے متعلق وہی میرا فیصلہ ہوگا۔
ویسے مہاجر یا اردو اسپیکنگ انتقام نہیں لیتے۔۔۔سب معاملہ اللہ پر چھوڑتے ہیں۔۔وہی عدل اور انصاف کرنے والا اور صحیح بدلہ دینے والا ہے۔۔:)
 
اسد عباسی

محفلین
جناب صاحب میں غوشہ بالکل بھی نہیں ہورہا ۔حقیقت سن کر غوشہّ تھوڑی نا آتا ہے۔۔۔
ویسےمعذرت کی ضرورت نہیں۔۔دل کی بات زبان تک لانے کے لیئے معذرت تھوڑی ناں کرتے ہیں۔۔:happy:
میرے دل میں آپ کے لیئے یا کسی اور کے لیئے کوئی ویسا جذبہ نہیں جو آپ نے کہا اور نہ ہی انتقام کا جذبہ ہے۔۔:)
جہاں تک بوری میں بند کر کے نالے میں پھینکنے والی بات ہے۔۔اس کے لیئے اللہ رب العزت کے سامنے فیصلہ ہوگا۔مجھے یا مہاجروں کو یہاں انصاف کی اُمید نہیں۔۔ہم نے سب سے بہتر انصاف کرنے والے منصف کے سامنے یہ مقدمہ رکھ دیا ہے ۔۔اور اسی سے بہتر انصاف کی امید ہے۔۔کیونکہ وہی بہتر انصاف کرنے والا ہے۔۔ اب اس سے زیادہ میں کیا کہہ سکتا ہوں۔۔۔
جو سب اردو اسپیکنگ کا فیصلہ ہوگا بدلے سے متعلق وہی میرا فیصلہ ہوگا۔
ویسے مہاجر یا اردو اسپیکنگ انتقام نہیں لیتے۔۔۔ سب معاملہ اللہ پر چھوڑتے ہیں۔۔وہی عدل اور انصاف کرنے والا اور صحیح بدلہ دینے والا ہے۔۔:)
قیصرانی بھائی ہم نے تو معذرت کر لی اب بھائی صاحب کو ہمارے دل کی آواز مل گئی ہے اور اس کو وہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں تو کیا کہتے ہیں آپ اس بحث کو آگے چلانا چاہئے یا کہ چھوڑ دیا جائے کہی آپ کو ہماری کوئی بات پھر سے بری نہ لگ جائے اور آپ رپورٹ نہ کر دیں اس لئے آپ کو مخاطب کیا کہ آپ نے فیصلہ تو سنا دیا تھا مگر بات کو ختم کروانے کی کوشش نہیں کی۔
 
میر انیس

لائبریرین
انیس بھائی کس نے کہا کہ ہم خود کو مہاجر کہتے ہیں؟؟؟ یہ شناخت ہمیں دی گئی ہے۔
اگر آپ اجازت دیں تو میں اتروں اس سیاست کے اکھاڑے میں۔
مجھے معلوم ہے میرے سوہنے بھائی ۔ تم کو تو شاید یاد بھی نہ ہو یا تم جب تھے ہی نہیں پر میں نے ہوش ایسے دور میں سنبھالا تھا جب ایم کیو ایم اور اے پی ایم ایس او بھی نہیں تھی لیکن اسوقت کا حال یہ تھا کہ پوری بس میں صرف دو لوگ دوسرے ہوتے تھے اور پوری بس اردو اسپیکنگ سے بھری ہوتی تھی اور یہ دو لوگ پوری بس میں جس سے چاہیں بد تمیزی کرتے تھے جس پر چاہیں ہاتھ چھوڑ دیتے تھے پر کوئی کچھ نہیں بولتا تھا۔ ہم کو اس دور میں کوئی مکڑ بولتا تھا تو کوئی ہندستوڑے کا نام دیتا تھا۔ کوٹہ سسٹم کی آڑ میں اردو اسپیکنگ پر باوجود زیادہ مارکس لینے کے دوسری قوموں سے میڈیکل کالج اور جامعات کے دروازے بند کردئے جاتے تھے۔ ہم کو کوئی پاکستانی ماننے کو تیار نہیں ہوتا تھا نا تو اسوقت ہم نے جئے مہاجر کا نعرہ بلند کیا تھا نہ ہی الطاف کو لیڈر بنایا تھا۔ اسوقت کبھی کسی نے ہمارے لئے کچھ نہیں بولا کہ اتنی زیادتی کیوں ہورہی ہے۔ اور یہ بات محفل میں پہلے بھی کئی دفعہ کہ چکا ہوں لیکن پتہ نہیں کیوں پاکستان کیلئے اپنا سب کچھ چھوڑ کر آنے والوں کو اتنی بڑی سزا کیوں دی جاتی ہے کہ انکا خون کرکے انکی لاشوں کو نالے میں پھینکنے کو درست سمجھا جاتا ہے اور آئے دن اس ظالم انسان کا نام لیکر کہا جاتا ہے کہ اسنے صحیح کیا ۔ کیا اردو بولنے والے اتنے ہی برے ہیں کہ انکے ساتھ وہ سلوک کیا جائے جو کافروں کے ساتھ نہیں کیا جاتا پھر گوانتا موبے میں جو امریکن افواج نے مسلمانوں کے ساتھ سلوک کیا اس پر اب تک کیوں رویا جاتا ہے۔ برما میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہوا اس پر احتجاج کیوں کیا جاتا ہے۔
 
میر انیس

لائبریرین
قیصرانی بھائی ہم نے تو معذرت کر لی اب بھائی صاحب کو ہمارے دل کی آواز مل گئی ہے اور اس کو وہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں تو کیا کہتے ہیں آپ اس بحث کو آگے چلانا چاہئے یا کہ چھوڑ دیا جائے کہی آپ کو ہماری کوئی بات پھر سے بری نہ لگ جائے اور آپ رپورٹ نہ کر دیں اس لئے آپ کو مخاطب کیا کہ آپ نے فیصلہ تو سنا دیا تھا مگر بات کو ختم کروانے کی کوشش نہیں کی۔
اگر آپ نے کہیں معذرت کرلی ہے تو بات ختم ۔ دیر آید درست آید
پر میں نے وہ پوسٹ اب تک نہیں دیکھی یا شاید جس طرح کھل کر آپ نے وہ ناشائستہ بات کی اسطرح دلیری سے معذرت نہیں کی۔
خیر اب آپ نے کسی بھی طرح کی ہم نے دل سے قبول کرلی زبان الگ ہونے سےسے کوئی فرق نہیں پڑتا ہم مذہب ہونا بڑی بات ہے جس کے لحاظ سے آپ ہمارے بھائی ہیں یہ الگ بات ہےبھائی بھی اپنے بھائی کے جزبات کا خیال نہ کرے تو تلخی ہوہی جاتی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی ہم نے تو معذرت کر لی اب بھائی صاحب کو ہمارے دل کی آواز مل گئی ہے اور اس کو وہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں تو کیا کہتے ہیں آپ اس بحث کو آگے چلانا چاہئے یا کہ چھوڑ دیا جائے کہی آپ کو ہماری کوئی بات پھر سے بری نہ لگ جائے اور آپ رپورٹ نہ کر دیں اس لئے آپ کو مخاطب کیا کہ آپ نے فیصلہ تو سنا دیا تھا مگر بات کو ختم کروانے کی کوشش نہیں کی۔
دیکھیں جب بحث میں بات اتنی حد تک چلی جائے اور تلخی پیدا ہو جائے تو معذرت کے بعد بات کو وہیں روک دیں تو بہتر رہے گا۔ میں نے محفل کی انتظامیہ ہونے کے ناطے نہیں بلکہ ایک رکن ہونے کے ناطے رپورٹ کیا کیونکہ آپ کی پوسٹ نہ صرف محفل بلکہ انسانی اخلاقیات سے بھی کہیں نیچے تھی
 
Top