الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

قیصرانی

لائبریرین
35 سیکنڈ پر بہت فٹ ہوا ہے گانا

ویسے میں پوسٹ کے عنوان سے سمجھا کہ ونڈوز کریش ہو گئی تھی ان کے خطاب کے دوران
 

قیصرانی

لائبریرین
یار لوگوں کے پاس کتنا فالتو وقت ہوتا ہے۔ میں تو اتنا وقت نہ ضائع کروں کہ ان کی وڈیوز دیکھ دیکھ کر ہنسنے کی بجائے ہنسانے کا کام کروں :(
 

فلک شیر

محفلین
ویسے حیرانی ہوتی ہے، جب کوئی پڑھا لکھا شریف آدمی ایسے احباب کے بارے میں حُسنِ ظن کا اظہار فرما دے تو...........!!!
 

عمراعظم

محفلین
اگر آپ نے ان کی ویڈیو ملاحظہ فرماًٰی ہے تو ان کے ناچ کو آپ کیا کہیں گے۔اس میں حسن ظن کہاں سے در آیا۔ کم از کم ہم نے مردوں میں سے کسی اورکی ایسی پرفارمنس نہیں دیکھی۔
 
Top