السی کی پنیاں

فرحت کیانی نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 28, 2020

  1. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دیکھا ساری پاکستانی امیاں السی کی پنیاں لازمی بناتی ہیں۔ میری اماں تو اپنے پاکستان سے باہر مقیم بچوں کو بھی بنا کر بھیجتی ہیں۔ اس سال نہیں بھیج سکیں بس.
    بالکل۔ سب چلی گئیں اور جو بچیں وہ بھی بس چند دن ہی چلیں گیں۔ آپ میرے اڑوس پڑوس میں مقیم ہوتے تو بکر کا حصہ پہنچا دیتی آپ کو۔ اب میں مجبورا آپ کے حصے کا خود کھا لوں گی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ رہا آپ کا تغمہ :

    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جی جاسمن۔ ضرور بنائیے گا۔ مجھے بناتے ہوئے بہت مزا آیا۔
    میں نے سوچا تھا کہ بس بنتے دیکھوں گی اور زیادہ کام دوسروں سے کروا لوں گی لیکن جب کام شروع کیا تو ختم کر کے ہی دم لیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    نہیں تو۔ برا ہوتا تو ٹی وی ٹاک شوز میں تجزیہ کار و سیاست دان و عہدیداران اس کیفیت میں دکھائی نہ دیتے۔ آج کل تو فیشن ہے جو جتنا 'بلند پرواز' اتنا مشہور۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شکریہ شکریہ
     
  6. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,459
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بارک اللہ فیک :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کل تو میرا ارادہ گاجر کا حلوہ بنانے کا ہے۔ ان شاءاللہ السی کی پنیوں کی باری کھیر کے بعد ہے۔
    جی ہاں پہلے گاجر کا حلوہ۔ پھر گاجر اور چاولوں کی کھیر اور پھر تیسرے نمبر پہ السی کی پنیاں۔
    ان شاءاللہ۔
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر