تعارف السّلام علیکم اپنا تفصیلی تعارف

سدرہ نور

محفلین
میرا نام سدرہ نورہے.

میں کراچی سے ہوں۔
ایک آفس میں آپریٹر کی جاب کرتی ہوں. تعلیم نہ ہونے کے برابر (یعنی) انٹر ہے. لکھنے اور پڑھنے کا بہت شوق ہے،
اور اس سے بھی زیادہ الله اور الله کے رسول کا پیغام ہر انسان تک پہنچانا اپنا فرض سمجھتی ہوں.
اور چاہتی ہوں کہ یہاں بھی اس محفل کے ذرئیے بھی لوگوں تک الله کا پیغام پہنچا سکوں.
 

گلزار خان

محفلین
اللہ کا پیغام کیسے پہنچا آپ کا فرض ہے کیا آپ درس دیتی ہیں ؟
یا قلم کے ذریعے اپنا فرض آدا کرتی ہیں ؟
قران و حدیث کے ذریعے ہمیں اللہ کا پیغام ضرور پہنچائیں یہی ہماری دنیا و آخرت میں کامیابی کا باعث بنے گا
 
Top