تعارف السلام علیکم

محسن شیخ

محفلین
ناچیز کو محسن شیخ کہتے ہے۔ پیشہ سے انجینیئر ہو۔اورنگ آباد ہند سے تعلق ہے۔ محفل میں کافی دنوں سے آنا جانا تھا اب باظبطہ ممبر کی حیثیت سے داخل ہوا ہوں۔ اردو ادب کا چھوٹا سا طالبعلم ہوں
 
شیخ صاحب با ضابطہ ممبر کی حثیت سے آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
ویسے اردو ادب میں یقیناََ آپ نے گراں قدر خدمات سر انجام دی ہونگی اسی لیے آپ اپنے آپ کو ادب کا طالبِ علم کہہ کر بے نہایت انکسار سے کام لیا-:)
 

تجمل حسین

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
محفل میں خوش آمدید شیخ صاحب!

il_fullxfull.313410699-600x450.jpg
 

arifkarim

معطل
آجکل محفل میں زیادہ تر نئی بھرتیاں ہندوستان سے ہو رہی ہیں۔ کہیں یہ بھارتی ایجنسی را کی نئی ’’سازش‘‘ نہ ہو۔ :)
محفل پر خوش آمدید۔
 

تجمل حسین

محفلین

محسن شیخ

محفلین
Top