تعارف السلام علیکم

حاضرین و دوستان محفل ...بندے کو سید تنظیم احمد جیلانی کہتے ہیں بندہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے میرٹھ ضلع سے متعلق ہے......میرٹھ کو انقلابی سرزمین کے نام سے پورا ہندوستان جانتا ہے ..........خیر جو بھی ہو میرا تعلق میرٹھ ضلع میں واقع سادات کے ایک گاؤن جڑودہ سے ہے .......بندہ زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے....مگر زبان عاشقاں کے عشق نے آپ لوگوں کی محفل کے دخول خواب دکھا یا اور برحمت خداوندی داخل ہو بھی گیا .........آگے آپ سے ملاقات کا سلسلہ شروع ہوگا تو مزید دل کے پھپھولے پھوڑنے کا امکان ہے
....دعا کی درخواست ہے
 
Top