السلام علیکم

جاوید مرزا

محفلین
مجھے کچھ دنوں سے ایک مسلہ درپیش آ رہا ھے
میرے لیپ ٹاپ سے بعض اوقات فیس بُک کا پیج اُپن نہیں ہوتا
This webpage is not available
یہ لکھا آتا ہے کیا مسلہ ہو سکتا ہے رہنمائی فرمائیں
 
ایسا عموماً وقتی طور پر انٹرنیٹ کا مسئلہ ہوتا ہے۔ آپ کیش وغیرہ کلئیر کر لیں تو کچھ بہتری کا امکان ہے۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
براؤزر کون سا استعمال کرتے ہیں؟
کیا انٹرنیٹ براؤزر اور کروم دونوں پر یہ مسئلہ آتا ہے؟
 
اسد

محفلین
مسئلہ آپ کے ISP یا کنکشن کی رفتار کا بھی ہو سکتا ہے اور اس کے علاوہ بھی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ کنکشن کی سست رفتار سے بھی ایسا ہو سکتا ہے اور شام کے وقت فیس بک کے صارفین کی کثیر تعداد کے باعث بھی۔ یہ جاننے کے لئے کہ مسئلہ آپ کے لیپ ٹوپ کا ہے، ایرر آنے پر اسی وقت کسی دوسرے کمپیوٹر پر چیک کریں۔ یا کسی دوسری جگہ، اپنے لیپ ٹوپ پر دوسرے کنکشن سے چیک کریں۔ کنکشن کی رفتار چیک کریں، اگر DSL کنکشن ہے تو تمام دیگر کمپیوٹرز کے کنکشن منقطع کر کے دیکھیں۔
 
کنکشن کی رفتار تو ٹھیک رہتی ہے کیوں کہ باقی تمام سائٹ بلکل ٹھیک کام کرتی ہیں
ڈی ایس ایل والوں کو کال کی انہوں نے کہا کہ یہاں سے تمام تر سیٹنگ درست ہیں
 
Top