تعارف السلام علیکم

عاطف بٹ

محفلین
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
یہ تعارف کا دھاگہ ہے تو اپنے بارے میں کچھ بتائیے!
 

فاتح

لائبریرین
اس سے پہلے کہ گل آپا یہاں آ کر یہ سوچیں کہ میں نے تعارف کا دھاگا کھولا اور فاتح نے اسے ہتھیا لیا، میرے خیال میں میرا پتلی گلی سے کٹ لینا ہی بہتر ہے۔ :laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید

فاتح بھائی اور مدیحہ گیلانی صاحبہ کی گفتگو سے لگا کہ خاصی باغ و بہار شخصیت ہیں۔
 
Top