بہت شکریہ..بلکل ٹھیک یہ صحیح طریقہ ہے اُن اراکین کو گھیرنےکا جو تعارف سے بھاگتے ہیں..خوش آمدید نیلم
یہ پروفائل مکمل کرنےکے چکر میں بہت سے ایسے اراکین جو اب پرانے ہو چکے ہیں، ان سے تعارف تو اب ہو رہا ہے۔

خوش آمدید سس!
تھوڑا انتظار کیجئے۔ احباب خود ہی سوالوں کے بوچھاڑ کرکے تعارف مکمل کر دیں گے۔
ذوالقرنین بھائی کی پوسٹ پہ جو کمنٹ کیا ہے، وہی یہاں بھی دہرائے دیتا ہوں بس تذکیر و تانیث کی تدوین کے ساتھ۔
رسمِ محفل بھی ہے دستور بھی ہےکہنا اچھا تو نہیں لگ رہا مگر دل پہ جبر کر کے یہ بھی کہے دیتا ہوں کہخوش آمدید نیلم صاحبہامید ہے آپ کا محفل میں وقت اچھا گزرے گا اور آپ باقاعدگی سے یہاں آتے رہیں گی۔
بہت شکریہ آپ کا بھائی اور تعریف کے لیے بھی الگ سےبہت شکریہ.بلکل شخصیت ہی اصل تعارف ہےنام چیز جگہ تو پہچان ہوتی ہے.خوش آمدید محترم بہنا
آپ کی محفل پر شریک تحاریر آپ کا تعارف کروا چکی ہیں ۔
کہ آپ اک نہایت سلجھی اچھی شخصیت کی حامل ہیں ۔
بہت شکریہ سر آپ کاخوش آمدید نیلم، اگرچہ پہچان پرانی ہو چکی
بہت شکریہ بھائی آپ کاخوش آمدید نیلم صاحبہ
بہت شکریہخوش آمدید !
بہت شکریہ سویٹ بہنا...خوش آمدید بہنا