تعارف ***السلام علیکم***

فرذوق احمد

محفلین
ہیلو السلام علیکم

ویسے تو میں بھی بہت کم آتا ہوں اس لیے آپ مجھے ویلکم کہے میں آپ کو کہتا ہوں

محفل میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔ امید ہے آپ کا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا ،،،

فرذوق احمد
 
شمشاد

لائبریرین
ہیلو السلام علیکم

ویسے تو میں بھی بہت کم آتا ہوں اس لیے آپ مجھے ویلکم کہے میں آپ کو کہتا ہوں

محفل میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔ امید ہے آپ کا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا ،،،

فرذوق احمد

فرصت مل گئی جناب آپ کو محفل میں آنے کی۔ آج کیسے محفل یاد آ گئی؟
 
راجہ صاحب

محفلین
ہیلو السلام علیکم

ویسے تو میں بھی بہت کم آتا ہوں اس لیے آپ مجھے ویلکم کہے میں آپ کو کہتا ہوں

محفل میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔ امید ہے آپ کا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا ،،،

فرذوق احمد

محفل میں دوبارہ واپسی پر خوش آمدید :redheart:
 
فرذوق احمد

محفلین
فرصت مل گئی جناب آپ کو محفل میں آنے کی۔ آج کیسے محفل یاد آ گئی؟

آداب عرض ہے شمشاد بھائی

بس بھائی جی ٹائم مِل ہی جاتا ہے ۔۔ ورنہ اگر بس میں ہو تو میں یہاں سے ایک لمحے کہ لیے بھی دور نہ جاؤں ۔۔ مگر کیا کِیا جائے فکرِ معاش اور مولکی حالات نے پسماندہ کردیا ہے ۔اللہ کریں اس ملک کے حالات بہتر ہو۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں جی آج سے فاطمہ کا انٹرویو شروع کرتے ہیں اور یہیں کرتے ہیں۔

پہلا سوال : آپ کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا نمبر؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
خلیل کے بعد دوسرا ہے ناں، لیکن خلیل سے پہلے کتنا ہے؟
تعلیم؟؟؟
عمر؟؟؟ لڑکیاں نہ بھی بتائیں تو چلے گا۔
فی الحال اتنا ہی۔
 
Top