تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بنت آدم

محفلین
مین نے سوچا سیریس انٹرویو ہو گیا اب ذرا ننھا منا شا انٹرویو بھی ہوجائے
128-1.gif
 

بنت آدم

محفلین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ


میں تو اچھا ہوں، دوسروں کا علم نہیں لیکن اللہ تعالٰی سے امید کرتا ہوں کہ اچھے ہی ہوں گے۔


اللہ سے سب کے لیے بھلائی کی امید رکھنی چاہیے۔


نہ بتائیں، ہم ڈاکٹر اکرم صاحب سے دریافت کر لیں گے۔


ضروری تو نہیں، اختیاری ہے۔


اس میں غلط بیانی کی کتنی مقدار شامل ہے۔ ویسے لڑکیاں 25 سال سے کبھی آگے کیوں نہیں بڑھتیں؟

مکالمہ :

ایک لڑکی، "میں جب تک 25 سال کی نہیں ہوجاتی، شادی نہیں کروں گی۔"
دوسری لڑکی، "میری جب تک شادی نہیں ہو جاتی، میں 25 سال کی نہیں ہو گی۔"


پھر تو ماشاء اللہ صحت بہت اچھی ہو گی کہ سیالکوٹ کا پانی اور گوجرانوالہ کی خوراک، دونوں ہی لاجواب ہیں۔


ماشاء اللہ، دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ It is never late to turn to ALLAH SWT


اچھے ہیں، بس اب طوطے کو رہا کر دیں کہ کافی قید گزار چکا۔


اِحتراز ہی بہتر ہے ورنہ لوگ اعتراض کرنا شروع کر دیں گے۔


میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔


اتنا عرصہ کہاں چلی گئی تھیں؟
دے دی، ہاں یہ بتا دیں پھر کب آئیں گی؟[/QUOTE]

119-1.gif


115-1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
24 سال عمر ہے ویسے لڑکیوں سے عمر نہیں پوچھتے کسی نے بتایا نہیں

آج 23 اگست ہے، آپ کی سالگرہ بھی ہے۔ سالگرہ کی مبارک قبول فرمائیں۔ (کہیں تو تہینتی پیغامات میں سالگرہ مبارک کا دھاگہ کھول دوں)۔

اب آپ 24 کی نہیں 25 کی ہو گئی ہیں اور 26ویں سال میں قدم رکھ چکی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنت آدم;23 اگست 1986 کو دنیا میں روتے ہوئے تشریف لائی تھی [/QUOTE نے کہا:
بنت آدم;ستمبر 24 کو اپنے گھر کو رونق بخشی[/QUOTE نے کہا:
یعنی کہ پورا ایک ماہ اور ایک دن ڈاکٹروں کو ستاتی رہیں۔

پھر گھریلو سالگرہ تو ابھی دور ہے، یعنی کہ پورا ایک ماہ پڑا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لوکیشن ہممم بھوت نگر بھوتیا ٹاؤن بھوت بنگلہ بس خوش پورا ایڈریس بتا دیا کل افطاری پر ضرور آئیے گا

افطاری میں کیا بھوتوں کی خوراک ملے گی :eek: اس سے تو اچھا ہے میں گھر پر ہی روزہ افطار کر لوں، بھلے ہی پانی سے کرنا پڑے۔
 

بنت آدم

محفلین
ارے 24 تو جاری تھا نا آج ہوئی 25 کی 24 تو گزر گیا ہنہ بھائیا آپ بھی نا

ہی ہی ہی نائس تھینکس
 

بنت آدم

محفلین
نہیں کوئی نہیں ستایا :'( باکس میں چپ چاپ لیٹی رہتی تھی یا امی کہتی تھیں ایک وہاں ڈاکٹر تھی کیوٹ سی ماشا اللہ وہ جب آتی تھی میں ہنستی تھی اس کے ساتھ وہ بھی مسکرا دیتی وہ واحد تھی جسے دیکھ کر مسکراتی تھی :)
 

بنت آدم

محفلین
مجھے زیادہ اٹینڈ ڈاکٹر واجد نے کیا وھ چائلڈ اسپیشلسٹ تھے ہیں آج کل بھی لاہور میں اپنے کلینک پر ہوتے اسپتال میں بھی شاید ہوں کلینک گئی تھی ایک دفعہ

اور دوسری کیوٹ سی داکٹر کا نام نہیں پتت آہم آہم
 
Top