تعارف السلام علیکم امید ہے اردومحفل میں تمام دوست خیرو عافیت کے ساتھ ہوں گے

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
:waslam: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید! زعفران سیب صاحب ستی
امید ہے آپ کی آمد سے اردومحفل زعفران زار بن جائے گی۔
خوش رہیے،شاد رہیے،آباد رہیے۔
 
Top