،،،،،،یارب بٹھا دے گنبدِ خضرا کی چھاؤں میں،،،،،، ،،،،،، مسند یہ مانگتا ھوں ھمیشہ دعاؤں میں،،،،،،،،
مؤثرہ محفلین فروری 22، 2013 #1 ،،،،،،یارب بٹھا دے گنبدِ خضرا کی چھاؤں میں،،،،،، ،،،،،، مسند یہ مانگتا ھوں ھمیشہ دعاؤں میں،،،،،،،،
امن ایمان محفلین فروری 22، 2013 #3 آمین۔۔۔یقین کریں میری بھی یہی دلی دعا ہوتی ہے۔۔۔محفل پر خوش آمدید۔
محسن وقار علی محفلین فروری 22، 2013 #8 یہ تعارف تو نہ ہوا یہ تو آپ کی آرزو ہوئی نا خیر ہم تو آپ کو اس وقت بھی خوش آمدید کہتے اگر آپ تعارف میں صرف اتنا ہی لکھ دیتیں کہ "یہ ایک تعارف ہے" اس لیے محفل پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا
یہ تعارف تو نہ ہوا یہ تو آپ کی آرزو ہوئی نا خیر ہم تو آپ کو اس وقت بھی خوش آمدید کہتے اگر آپ تعارف میں صرف اتنا ہی لکھ دیتیں کہ "یہ ایک تعارف ہے" اس لیے محفل پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا