تعارف السلامُ علیکم !

وعلیکم السلام
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے آپ کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا۔
اور تعارف کا زمرہ ہے تو اپنے بارے میں کچھ لکھ ہی دیجیے۔
 

Prof Riffat Mazhar

محفلین
اسلامُ علیکم !
نام ۔۔۔۔رفعت نسرین چودھری
کالمی نام ۔۔۔۔ پروفیسر رفعت مظہر
تعلیم ۔۔۔۔ ایم ۔اے اُردو ، اکنامکس
رہائش ۔۔۔۔ لاہور ،پاکستان
کالمسٹ روزنامہ " نئی بات" ۔۔۔ ہفتے میں دو کالم بروز اتوار ، جمعرات
آج کا کالم ۔۔۔ دھماکوں کی سرزمین
http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/31-05-2015/details.aspx?id=p13_03.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، پروفیسر صاحب۔
آپ یہ کالم ’قلم درازیاں‘ کون سے اخبار میں لکھتے ہیں؟ براہ کرم ایک نمونے سے سرفراز فرمائیے، بلکہ یہاں پر بھی ایک لڑی کھول کر (اخبار میں چھپنے کے بعد) پوسٹ کر دیا کریں۔
 

الشفاء

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
اگر سلام ایسے لکھیں گے تو زیادہ اچھا لگے گا۔۔۔ السّلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
:)
 

Prof Riffat Mazhar

محفلین
وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، پروفیسر صاحب۔
آپ یہ کالم ’قلم درازیاں‘ کون سے اخبار میں لکھتے ہیں؟ براہ کرم ایک نمونے سے سرفراز فرمائیے، بلکہ یہاں پر بھی ایک لڑی کھول کر (اخبار میں چھپنے کے بعد) پوسٹ کر دیا کریں۔
آسلامُ علیکم ! میرے "تعارف" میں اخبار کا نام اور نیو کالم کا لنک درج ہے۔روزنامہ نئی بات میں میرا کالم بروز اتوار اور جمعرات کو پبلش ہوتا ہے۔میں ابھی ۔اس فورم کے طریق کار سے ناواقف ہوں ۔ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ انشاء اللہ.۔۔۔۔۔ یہ میرے نئےکالم کا اخباری لنک ہے http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/31-05-2015/details.aspx?id=p13_03.jpg میرافیس بُک لنک درج ذیل ہے https://www.facebook.com/riffat.ch.3 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
 

Prof Riffat Mazhar

محفلین
السلامُ علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ! آپ سب نے مجھے خوش آمدید کہا جس کے لیے میں آپ سب کی بہت شکرگزارہوں ۔۔۔۔۔۔۔
 

تلمیذ

لائبریرین
السلام علیکم ! میرے "تعارف" میں اخبار کا نام اور نیو کالم کا لنک درج ہے۔
معذرت چاہتا ہوں، آپ کا تعارفی مراسلہ بغور نہیں پڑھا تھا۔ میں پہلے ہی’’ نئی بات“ میں آپ کے کالم کا قاری ہوں۔ محفل میں آپ کی شمولیت اہل محفل کے لئے فخر کا باعث ہے۔
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
دلی خوش آمدید:welcome:
اب تو اردو کی اصلاح بھی لی جا سکے گی:happy:
متفق۔
ذرا ان کا کالم ملاحظہ کریں ۔ آ پ اردو پر ان کے عبور اور ذخیر ۂ الفاظ کے بارے میں قائل ہو جائیں گے۔ ان کی طالبات کو اپنی خوش بختی پر شکر ادا کرنا چاہئے کہ موجودہ دور میں ان سے پڑھنے کاموقع نصیب ہوا۔ کیونکہ آج کل اساتذہ کے فنِ تدریس کا معیار کوئی اتنا قابل تعریف نظر نہیں آتا۔ اور ہماری نئی نسل کو آگے جا کر عملی زندگی میں بے پنا ہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ بات میرے خیال میں صرف اردو ہی نہیں تقریباً سبھی مضامین پر صادق آتی ہے۔
 
Top