الجھگڑا

خرد اعوان

محفلین
اور خاتون ہو کر آپ یہ کہہ رہی ہیں‌ :lol:


وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ
اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں
شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خاک اس کي
کہ ہر شرف ہے اسي درج کا در مکنوں
مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکي ، ليکن
اسي کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں
 

فخرنوید

محفلین
یہ تو کوئی تین چار سال پرانی ہے۔ انگلش میں ای میلز آتی جاتی رہی ہیں۔
انہوں نے تو اوریجنل کا بھی سواد خراد کر دیا ہے
 
Top