الاہور کے شہری یرغمال

قیصرانی

لائبریرین
اختلاف تو یقناً بدتمیزی نہیں ہوتا مگر بدتمیزی بدتمیزی ہوتی ہے ۔ مثلاً اگر کوئی آپ سے کہے کہ آپ احمقوں کی جنت میں رہتی ہیں بلکہ اس کی سردار ہیں تو کیا یہ آپ کو بدتمیزی نہیں لگے گی؟
آپکی یہ بات اچھی لگی کہ آپ نے برادرانہ انداز میں سمجھانے کی کوشش کی۔ حالانکہ میں آپ کی باقی رائے سے متفق نہیں ہوں
آپ نے تو میری بات سے وہ بھی سمجھ لیا جو میں نے کبھی کہا بھی نہیں اور نہ ہی مقصد تھا۔ اتنا تو آپ جانتے ہیں کہ اگر میں یہ بھی کہنا چاہتا تو منہ پر ہی کہہ دیتا۔ ڈھکا چھپا کر بات نہ کرتا :)
 
مثلاً اگر کوئی آپ سے کہے کہ آپ احمقوں کی جنت میں رہتی ہیں بلکہ اس کی سردار ہیں تو کیا یہ آپ کو بدتمیزی نہیں لگے گی؟
یہ بات آپ نے کبھی نہیں کہی اشارہ کسی اور کی طرف تھا :)
تفصیل جاننا چاہتے ہیں تو ذاتی مکالمے میں پوچھ لیں
 
صائمہ شاہ

محفلین
اختلاف تو یقناً بدتمیزی نہیں ہوتا مگر بدتمیزی بدتمیزی ہوتی ہے ۔ مثلاً اگر کوئی آپ سے کہے کہ آپ احمقوں کی جنت میں رہتی ہیں بلکہ اس کی سردار ہیں تو کیا یہ آپ کو بدتمیزی نہیں لگے گی؟
آپکی یہ بات اچھی لگی کہ آپ نے برادرانہ انداز میں سمجھانے کی کوشش کی۔ حالانکہ میں آپ کی باقی رائے سے متفق نہیں ہوں
نہیں مجھے یہ بدتمیزی نہیں لگے گی کیونکہ احمقوں کی جنت ایک محاورہ ہے جو اس موقع پر کچھ اور کہنے سے بہت بہتر تھا اس دن کراچی میں جو کچھ ہوا اس کے بعد ایسے دھاگے دیکھ کر کراہیت محسوس ہوتی ہے جانے انجانے میں آپ لوگ ان سب انتہاپسندیوں میں شریک ہیں جس کا مظاہرہ کبھی کراچی اور کبھی گوجرانوالہ میں کیا جاتا ہے اس لیے خدارا سوچ سمجھ کر لکھیے اور میں لگی لپٹی رکھنے کی عادی نہیں ہوں مجھے آپ سے نظریاتی اختلاف ہے ذاتی اختلاف نہیں اور آپ بھی اسے ذاتی مت بنائیے اپنے غلطیوں پر نظر رکھنا اور انہیں سنوارنا بڑے لوگوں کی نشانیاں ہیں آپ بھی بڑے بنیں اور کھلے دل سے ایک بار اپنے مراسلات میری نظر سے پڑھ کر دیکھیں ( اور میری نظر سے دیکھتے ہوئے یہ ملحوظِ خاطر رکھیں کہ میری نظر کسی تعصب کو نہیں مانتی ) اور پھر دیکھیں کہ آپ کے دھاگوں میں آپ کو کیا کچھ نظر آتا ہے
 
نایاب

لائبریرین
یااللہ۔ یہ واقعہ تو بچپن سے پڑھتے آرہے ہیں۔ ٹائپنگ کا وقت بچانے کے لئے کاپی پیسٹ کیا ہے :)
برا نہ مانیے گا ۔۔۔۔۔ مرید تو رات بھر پیر کا ذکر کرتا رہے ۔ لکھتا رہے من نہیں بھرتا ۔۔۔۔۔ آپ نے وقت بچانے کو کاپی پیسٹ دے مارا ۔۔۔۔۔؟
" غنیہ الطالبین " میں مرقوم ہے یہ قصہ ۔ اور اس وقت کے چور کا نام " عبداللہ بدوی " لکھا ملتا ہے ۔ جو کہ اس واقعے کے بعد روحانیت کی انتہا پر پہنچے ۔ اور توبہ کی مقبولیت کی روشن دلیل کہلائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ " یہ دھاگہ مناسب نہیں کسی اور علمی روحانی دھاگے میں آپ سے " حیات غوث پاک " ضرور گفتگو ہو گی ۔ ان شاءاللہ
 
نہیں مجھے یہ بدتمیزی نہیں لگے گی کیونکہ احمقوں کی جنت ایک محاورہ ہے جو اس موقع پر کچھ اور کہنے سے بہت بہتر تھا اس دن کراچی میں جو کچھ ہوا اس کے بعد ایسے دھاگے دیکھ کر کراہیت محسوس ہوتی ہے جانے انجانے میں آپ لوگ ان سب انتہاپسندیوں میں شریک ہیں جس کا مظاہرہ کبھی کراچی اور کبھی گوجرانوالہ میں کیا جاتا ہے اس لیے خدارا سوچ سمجھ کر لکھیے اور میں لگی لپٹی رکھنے کی عادی نہیں ہوں مجھے آپ سے نظریاتی اختلاف ہے ذاتی اختلاف نہیں اور آپ بھی اسے ذاتی مت بنائیے اپنے غلطیوں پر نظر رکھنا اور انہیں سنوارنا بڑے لوگوں کی نشانیاں ہیں آپ بھی بڑے بنیں اور کھلے دل سے ایک بار اپنے مراسلات میری نظر سے پڑھ کر دیکھیں ( اور میری نظر سے دیکھتے ہوئے یہ ملحوظِ خاطر رکھیں کہ میری نظر کسی تعصب کو نہیں مانتی ) اور پھر دیکھیں کہ آپ کے دھاگوں میں آپ کو کیا کچھ نظر آتا ہے
میں آپ سے اس موضوع پر بحث نہیں کرنا چاہتا مگر آپ کے مراسلوں کی تاریخ آپ کے دعوے کی تائد نہیں کرتی :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
میں آپ سے اس موضوع پر بحث نہیں کرنا چاہتا مگر آپ کے مراسلوں کی تاریخ آپ کے دعوے کی تائد نہیں کرتی :)
اور نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات مجھے بھی غزنوی صاحب کی طرح آپ سے پردہ کر لینا چاہیئے :) اس سے زیادہ مناسب الفاظ میں آپ کو سمجھایا نہیں جاسکتا :)
 
نایاب

لائبریرین
ایک سوال: آنکھیں موند لینے سے کیا مسئلہ ختم ہو سکتا ہے؟ :whistle:
اس سوال کے تناظر میں اک اور سوال ابھرتا ہے کہ
نواز شریف اور عمران خان میں سے کون آنکھیں موندے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
تین دن تو قادری صاحب کے " یوم شہداء " کے ڈر سے حکومت نے عوام پنجاب کو یرغمال بنایا ۔
اب کتنے دن تک " انقلاب مارچ " کے ڈر سے ریاستی جبر عوام پنجاب کو رگڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔؟
 
صائمہ شاہ

محفلین
ایک سوال: آنکھیں موند لینے سے کیا مسئلہ ختم ہو سکتا ہے؟ :whistle:
نہیں مگر بھینس کے آگے بین بجانے کا کیا فائدہ ؟
ان سے میں نے سوال کیا جواب ندارد
زرقا نے سوال کئے جواب ندارد
نایاب بھائی کے سوال جواب ندارد
آپ کے سوال جواب ندارد
غزنوی صاحب کے سوال جواب ندارد
اتنے سارے لوگوں کے کہنے کے باوجود یہ نہیں سمجھے
اس پر ستم کہ یہ پھر بھی خود کو صحیح سمجھتے ہیں اب ان سے بحث کون کرے مجھے یوں بھی بحث برائے بحث قطعاً پسند نہیں مجھے سیکھنے اور سکھانے والی بحث سے دلچسپی ہے جہاں اگر میں غلط ہوں تو کوئی اپنے دلائل سے مجھے قائل کر لے میں سیکھنے کے لیے بحث کرتی ہوں مجھے کوئی عار نہیں ہوگا خود کو غلط کہنے میں اگر مخالف مجھے غلط ثابت کر دے میں اس لیے بحث نہیں کرتی کیونکہ صرف میں ہی صحیح ہوں اور باقی سب غلط اور یوں بھی دلیل کے بغیر بحث بے جان ہوتی ہے ایسی بےجان گفتگو کا کوئی کیا کرے :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
اس سوال کے تناظر میں اک اور سوال ابھرتا ہے کہ
نواز شریف اور عمران خان میں سے کون آنکھیں موندے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
تین دن تو قادری صاحب کے " یوم شہداء " کے ڈر سے حکومت نے عوام پنجاب کو یرغمال بنایا ۔
اب کتنے دن تک " انقلاب مارچ " کے ڈر سے ریاستی جبر عوام پنجاب کو رگڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔؟
مین بھی یہی سوچ رہی تھی کہ خان صاحب کے مارچ کا کیا حال کرنے والی ہے یہ حکومت
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں مگر بھینس کے آگے بین بجانے کا کیا فائدہ ؟
ان سے میں نے سوال کیا جواب ندارد
زرقا نے سوال کئے جواب ندارد
نایاب بھائی کے سوال جواب ندارد
آپ کے سوال جواب ندارد
غزنوی صاحب کے سوال جواب ندارد
اتنے سارے لوگوں کے کہنے کے باوجود یہ نہیں سمجھے
اس پر ستم کہ یہ پھر بھی خود کو صحیح سمجھتے ہیں اب ان سے بحث کون کرے مجھے یوں بھی بحث برائے بحث قطعاً پسند نہیں مجھے سیکھنے اور سکھانے والی بحث سے دلچسپی ہے جہاں اگر میں غلط ہوں تو کوئی اپنے دلائل سے مجھے قائل کر لے اور دلیل کے بغیر بحث بے جان ہوتی ہے ایسی بےجان گفتگو کا کوئی کیا کرے :)
میرا نکتہ وہی ہے کہ اگر آپ کسی چیز کو غلط سمجھتے ہیں تو پھر اس کی نشاندہی جاری رکھیں، ورنہ وہی حال ہوگا جو ہمارے معاشرے کا آج کل ہے کہ برائی موجود ہے، ہمارے کہنے سے نہیں کم ہو رہی تو پھر کہنا بھی چھوڑ دینا چاہئے :)
 
حدِ ادب
برائی کو برا کہنا بدتمیزی میں بھی شمار ہوسکتا ہے :)
 
نایاب

لائبریرین
مین بھی یہی سوچ رہی تھی کہ خان صاحب کے مارچ کا کیا حال کرنے والی ہے یہ حکومت
خان صاحب نے یہ جو جملہ آج کہا ہے کہ
"اگر مجھے کچھ ہوجائے تو شریف خاندان کو نہیں چھوڑنا "
کیا یہ جملہ کچھ ایسی قوتوں کے لیئے مددگار ہو سکتا ہے ۔ جو کہ اک تیر سے دو شکار کرنے میں مہارت رکھتی ہیں ؟
 
بالکل
سیاست میں کیا بھروسہ کون کیا وار کر جائے
 
نایاب

لائبریرین
بالکل
سیاست میں کیا بھروسہ کون کیا وار کر جائے
قادری صاحب کو تو شہباز شریف پر قائم " ناقص انتظامیہ" نے ہوا بنا دیا ۔ اگر انہیں کھلا راستہ دیا جاتا تو یہ ذکر و فکر والے لوگ کیا ہنگامہ آرائی کرتے ۔ ؟
لیکن خان صاحب کے کارکنان تو جوش و جذبے سے بھرپور جوان خون کے حامل ہیں ۔ اگر انہیں بھی اسی طرح جبر و تشدد کی راہ کی جانب دھکیلا گیا تو بہت خطرناک ہوگا ۔۔۔۔۔۔
 
خان صاحب تو جماعت اسلامی اور طالبان پر بہت مہربان ہیں اور یہ مہربانیاں بے وجہ نہیں ہوتیں سیاسی ڈراموں میں ، میاں صاحب کا شائد تختہ الٹنے ہی والا ہے خان صاحب ضرب عضب کا ریٹرن ٹکٹ کٹوا کر لا رہے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
قادری صاحب کو تو شہباز شریف پر قائم " ناقص انتظامیہ" نے ہوا بنا دیا ۔ اگر انہیں کھلا راستہ دیا جاتا تو یہ ذکر و فکر والے لوگ کیا ہنگامہ آرائی کرتے ۔ ؟
لیکن خان صاحب کے کارکنان تو جوش و جذبے سے بھرپور جوان خون کے حامل ہیں ۔ اگر انہیں بھی اسی طرح جبر و تشدد کی راہ کی جانب دھکیلا گیا تو بہت خطرناک ہوگا ۔۔۔۔۔۔
مجھے یہی دکھائی دے رہا ہے کہ جلد ہی عمران خان سر پر ہاتھ رکھ کر رو رہا ہوگا :(
 
ساجد

محفلین
اگر دعوی ہے کہ انقلابی و سونامی ، آئین اورجمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو پھر حکومت گرانے کے لئے غیر جمہوری طریقے کیوں استعمال کر رہے ہیں :)
اسمبلی میں جا کر تحریک عدم اعتماد پیش کریں اراکین کا ووٹ حاصل کریں اور حکومت کا بسترا گول کر یں یہی آئینی اور جمہوری طریقہ ہے حکومت کے خاتمے کا ۔ خوامخواہ کی جھک جھک لگا رکھی ہے سڑکوں پر۔
 
زرقا مفتی

محفلین
x1219495_43039770.jpg.pagespeed.ic.Cb5Nq3u_8i.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-08-10&edition=LHR&id=1219495_43039770
 
Top