اقوامِ متحدہ کا امریکہ کو انتباہ

dxbgraphics

محفلین
ماضی میں بھی کئی بار امریکہ کو انتباہ مل چکی ہیں لیکن اس سے امریکہ اور پس پردہ طاقت فری میسنریز کو کچھ فرق نہیں پڑنے والا
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اس خبر پر یہ محاورہ بالکل پورا اترتا ہے ۔
ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
مطلب یہ صرف اوپری باتیں ہیں۔ اندر کی باتیں تو بڑے لیڈر ہی جانیں۔
 
Top