اقوال مِس زریں

خرد اعوان

محفلین
اب ایک انگریزی کا زریں قول ملاحضہ ہو ۔


:shameonyou:Never believe on three "W"s , weather , wealth and women

































































in United States of America:dancing: :

(میں بچ گئی ): .
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے کہ اتنا بھی لکھ دیا خرد نے، نہیں تو نجانے کہاں تھیں اور کیوں نہیں لکھ رہی تھیں، حالانکہ رکن بنے تو کتنا عرصہ گزر گیا۔ اور ہاں چپ چاپ سنتے رہیں، ایسا نہ ہو کہ نظر لگ جائے۔

لگتا ہے نظر ہی لگ گئی ہے، جو پلٹ کر آئی ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج فیس بک پر محسن حجازی کا ایک قول نظر سے گزرا، ملاحظہ ہو :

"بانگ درا" کے بعد برصغیر میں ایک ہی بڑی کتاب ہوئی ہے "بانگ ڈرا" جس کے مصنف جناب حاجی رحمان ملک موبائل موٹرسائیکلوی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محسن حجازی کے مزید اقوال :

یہ کہہ کر اس نے ڈبل سواری پر پابندی لگا دی #فراز
۔۔۔۔ تیرے ورگا بندہ تے کلا ای چنگا اے!
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کہہ کر اس نے موبائل فون پر لگا دی پابندی #فراز
۔۔۔۔ ماما نہ تینوں کوئی کال کردا نہ تو کسے نوں کردا
 

شمشاد

لائبریرین
دو موٹرسائیکلوں پر ایک آدمی نہیں بیٹھ سکتا لیکن اب الحمداللہ ایک موٹرسائیکل پر بھی دو آدمی نہیں بیٹھ سکتے۔ #ملک #صاحب #کی #ایجادات #کا #سفر
 

شمشاد

لائبریرین
موبائل سروس بند کرکے لاکھوں چاہنے والوں کے درمیان دوری کی دیوار کھڑی کرنے پر کیدولنگڑے نے قبر سے جناب رحمان ملک کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ عابد عنایت کا قول ہے :

تاہم ایک بات کا سمجھنا اب بھی دگرگوں ہے وہ یوں کہ ڈارون کے نظریہ کہ مطابق تو انسان بندر کی تہذیب یافتہ یعنی ترقی یافتہ شکل ہے جبکہ عبدالرحمان ملک کو دیکھ کر تو یوں لگتا ہے کہ جیسے یہ بندر انسان کی ترقی یافتہ شکل ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
کئی چیزیں کئی چیزوں کو کھا جاتی ہیں۔ جھوٹا قسم کو، قسم جھوٹے کو، افسر رشوت کو، رشوت حق کو اور حق افسر کو۔ مرغی کیڑوں کو، انسان مرغی کو، کیڑے انسان کو، بھینس چارے کو، لاٹھی والا بھینس کو اور بے آواز لاٹھی، لاٹھی والے کو۔​
 

شمشاد

لائبریرین
چند سیاسی محاورے

جیسے عوام، ویسے حکمران
کرسی سے گرا، عدالت میں اٹکا
ڈوبتے کو لوٹے کا سہارا
وزیر اپنی گاڑی سے پہچانا جاتا ہے
ضرورت کے وقت لوٹے کو بھی وزیر بنانا پڑتا ہے


دعوت عام ہے۔ دوسرے اراکین ان میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
 
Top