افغانستان ستمبر 2009

تعبیر

محفلین
اف توبہ اتنے اعتراضات :(
میں نے اپنا پیغام ہی حذف کر دیا

اکثر نفرت کی بنیادیں بہت کمزور ہوتی ہیں، آپ بھی ایک دن کہیں گی کہ سب افغانی ایک سے نہیں ہوتے۔

ویسے میں افغانی نہیں ہوں کہیں آپ مجھے اُن کا نمائندہ سمجھنے لگیں ۔ :grin:

نفرت :eek: میں نے لفظ نفرت استعمال ہی نہیں کیا جناب
میں نے کہا تھا کہ برے لگتے ہیں
سب کا مجھے نہیں پتہ لیکن زیادہ تر خاص کر مرد انکے بہت برے ہوتے ہیں اللہ معافی :nailbiting:

ارے تعبیر جی آپکو کیوں برے لگتے ہیں:eek: :confused:

شکر ہے کسی کوتو میری بات صحیح سمجھ آئی
خوش رہو لاڈو :lovestruck:
اس لیے کہ پاکستان میں کلاشنکوف اور ہیروئن یہی لوگ لائے
طالبعان بھی تو یہی ہوتے ہیں نا؟؟؟

محترمہ اگر یہ گدھوں گھوڑوں کو ایک لاٹھی سے ہانکنے والا انداز اپنائے رکھا، تو یقین جانیے یہ 'حد سے زیادہ نفرت' آپ کو دنیا کی ہر قوم سے ہو جائے گی۔ بنیادی چیز دوسرے انسانوں سے محبت ہے جو بلا تفریق رنگ، نسل اور قوم کسی میں بھی پائی جا سکتی ہے۔

محترمہ :eek: :eek: :eek: اتنا اجنبی لہجہ جیسے جانتے نہیں پہچانتے نہیں :( how rude

نفرت یہ لفظ میری ڈکشنری میں بالکل نہیں پایا جاتا میں نے تو بس لفظ برا استعمال کیا تھا غلطی سے
جو کہ اب حذف بھی کر دیا

سوری مجھے اپنے الفاظ کی سنگینی کا اندازہ نہیں تھا اس وقت ۔ دیر سے سہی مجھے اسکا احساس ہو گیا ہے اور میں نے اپنے الفاظ واپس لے لیے ہیں
 
ابوشامل

محفلین
اف توبہ اتنے اعتراضات :(
میں نے اپنا پیغام ہی حذف کر دیا

نفرت :eek: میں نے لفظ نفرت استعمال ہی نہیں کیا جناب
میں نے کہا تھا کہ برے لگتے ہیں
سب کا مجھے نہیں پتہ لیکن زیادہ تر خاص کر مرد انکے بہت برے ہوتے ہیں اللہ معافی :nailbiting:

شکر ہے کسی کوتو میری بات صحیح سمجھ آئی
خوش رہو لاڈو :lovestruck:
اس لیے کہ پاکستان میں کلاشنکوف اور ہیروئن یہی لوگ لائے
طالبعان بھی تو یہی ہوتے ہیں نا؟؟؟

محترمہ :eek: :eek: :eek: اتنا اجنبی لہجہ جیسے جانتے نہیں پہچانتے نہیں :( how rude

نفرت یہ لفظ میری ڈکشنری میں بالکل نہیں پایا جاتا میں نے تو بس لفظ برا استعمال کیا تھا غلطی سے
جو کہ اب حذف بھی کر دیا

سوری مجھے اپنے الفاظ کی سنگینی کا اندازہ نہیں تھا اس وقت ۔ دیر سے سہی مجھے اسکا احساس ہو گیا ہے اور میں نے اپنے الفاظ واپس لے لیے ہیں
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ ادی یہ میرا خاص "اشٹائل" ہے، محترمہ کہنے کا۔ دور طالبعلمی میں اور دفتر میں بھی استعمال کرتا رہا ہوں، نجانے کیوں خواتین کو غصہ آتا ہے "محترمہ" کہنے پر؟ :)
 
Top