افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

زینب

محفلین
ہاہاہا ویسے سچی بات یہ پ اجی کہ اپ دوسروں‌کے راز افشا کرنے کے بجائے چپ چاپ اپنے راز سامنے لایئں بتایا تو اپ نے بھی کبھی کچھ نہیں اپنی کابینہ کے بارے میں‌
 

زینب

محفلین
چلیں پھر میں اپ کی جاسوس میں لگ گئی ہوں اپ دوسروں‌کے بارے میں جانیں اپ کو پتا بھی نہیں چلے گا یہاں‌ہم رازوں‌کے ڈھیر لگا دیں گے۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
اپ نے میرے ساتھ فیس تو تہہ ہی نہیں کی پھر مجھے اس جاسوسی جیسے مشکل کام پے کیسے لگا رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
بہت مشکل ہے، میں سابق وزیر اعظم کے ساتھ کام کر چکا ہوں اور مجھے معلوم ہے راز کو راز کیسے رکھتے ہیں۔
 

عسکری

معطل
یہ راز تھا ہی کب میں نے کبھی چھپایا نہیں بس تبدیل کرا لیا کیوں کہ میرےبہت سارے دوسرے فورم پر دوست پہچان نا لیں بس
 

عسکری

معطل
میں مفروری کاٹ رہا ہوں یہاں میرے بہت سارے دوست ایک ہی نام سے فورمز اور دوسری جگہ پر رجسٹر ہوتے ہیں اور پتا چل جاتا ہے یہ کون بندا یا بندی ہے۔پر میں مفرور ہوں ابھی تک شکر ہے
 

تیشہ

محفلین
چلیں باجو پھر آپ ہی کسی کا کوئی راز افشا کرڈالیں جلدی سے:grin:



جنکے راز تھے انُ سب کے فاش تو کئے عرصہ ہوا
zzzbbbbnnnn.gif
اب باقی کسی کا کچھ بچا ہی نہیں تو فاش کیا کروں ، :notworthy:






آپ ہی کرو اب ، :party:
 
Top