افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا : پانچواں ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
اب سے کچھ ہی لمحوں میں اس میچ کا ٹاس ہونے والا ہے۔
افریقہ کو چار صفر کی برتری حاصل ہے اس سیریز میں۔
 

ابن توقیر

محفلین
کچھ ہی لمحوں میں افریقہ ٹارگٹ سیٹ کرنے میدان میں اوپنر اتارنے والا ہے۔دیکھئے آج شاہد آسٹریلیا کی سوئی قسمت جاگ اٹھے۔
آج ارادہ کچھ ہے ان کو جتانے کا۔باقی دیکھئے میرے پسندیدہ افریقہ کے جانباز قربانی دیتے ہیں کہ نہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
روسو کے 73 اور جے پی کے 45 رنز۔افریقہ مجموعی طور پر اس وقت 172 بناچکی ہے۔اس کی تین وکٹیں گری ہوئی ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
یہاں بات 210 رنز تک پہنچ چکی ہے۔افریقہ کو تین بندوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے ابھی تک۔
روسو 89 اور جے پی 68 پر کھیل رہے ہیں۔
افریقہ کی مکمل ٹیم ان ایکشن ہے اس میزبانی دورے میں۔
 
ڈیوڈ "بیون " وارنر کی خوبصورت ترین اننگ جاری۔
آسٹریلیا کو 48 رنز مزید درکار 24 گیندوں میں۔
خواہش ہے کہ وارنر یہاں سے میچ جیت جائے تاکہ یہ شاندار ترین اننگ ہمیشہ کے لئے لافانی ہو جائے۔
 
صد افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا۔ لیکن پھر بھی یہ ایک کمال است اننگ تھی۔
بہت ہی عمدہ خوبصورت شاٹس کھیلیں آج وارنر۔ جی چاہتا داد دیتا ہی چلا جاؤں۔۔

ڈیوڈ "بیون " وارنر کی خوبصورت ترین اننگ جاری۔
آسٹریلیا کو 48 رنز مزید درکار 24 گیندوں میں۔
خواہش ہے کہ وارنر یہاں سے میچ جیت جائے تاکہ یہ شاندار ترین اننگ ہمیشہ کے لئے لافانی ہو جائے۔
 
Top