مبارکباد اظہارَ تشکر

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو جناب اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
 

نایاب

لائبریرین
محترم ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارکباد
 

نیلم

محفلین
السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو بھائی اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
 
السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو بھائی اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ آپ کو بھی خوش رکھے
 
Top