اصلاح درکار ہے

ابنِ رضا

محفلین
السلام و علیکم احباب اکرام....

میں اس سائٹ پہ نوارد ہوں. کبھی کبھی کچھ اشعار لکھا کرتا ہوں جن میں آپ جیسے اہل علم و دانش عزیزان اصلاح درکار ہوتی ہے... امید ہے اک طالب علم کی حثیت سے میری راہ نمائی فرمائی جائے گی... اک قطعہ پیش خدمت ہے... براہ مہربانی نظر ثانی فرما دیں....

حجاب جو ذرا ڈھلکا، آنکھیں ہوئی خیرہ...
کیسے کیسے جلوے پوشیدہ رخِ یار میں ہیں...
حسنِ جاناں کو جو دیکھا ہے گلزارِ چمن نے....
انگشتہ بداں وہ بھی میرے انتخاب پہ ہیں....

ابنِ رضا
 
Top