1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

امین شارق نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 24, 2021

  1. امین شارق

    امین شارق محفلین

    مراسلے:
    319
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا کوئی ایسا سلسلہ ہے یہاں جس میں ہم کسی شعر کی تشریح معلوم کرسکیں یا کسی لفظ کے معنی پوچھنا ہو؟
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏جون 24, 2021
  2. علی وقار

    علی وقار محفلین

    مراسلے:
    1,717
    امین شارق بھائی! ٹائپو ہو گیا شاید۔ تشریع کو تشریح کر دیجیے۔ براہ مہربانی عنوان بھی درست کر دیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تدوین کردی گئی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آپ مراسلے میں لکھ بھیجیے کہ کس شعر کی تشریح درکار ہے، محفلین اور اساتذہ ضرور توجہ دیں گے!
     
  5. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    2,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہو سکتا ہے کہ وہ اشعار کے حوالے سے واقعی کسی قسم کی تشریع کے خواہشمند ہوں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. علی وقار

    علی وقار محفلین

    مراسلے:
    1,717
    شکریہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,212
    پھر تو معاملہ شدید متنازعہ ہو جائے گا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,501
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    تشریع کی خواہش تو کوئی کیا کرے گا۔ البتہ وہ بجائے خود واجب التشریع ہو سکتے ہیں ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. امین شارق

    امین شارق محفلین

    مراسلے:
    319
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایک غلطی ہوگئی کیا شارق اپنے ہاتھ سے
    تفریح کا موقع کوئی نا جانے دےگے ہاتھ سے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. امین شارق

    امین شارق محفلین

    مراسلے:
    319
    جھنڈا:
    Pakistan
    اقبال کے اس شعر کی تشریح مطلوب ہے اور محمل کے معنی بتادیں جگہ کا نام ہے یا کچھ اور؟

    دیکھ آ کر کوچۂ چاک گریباں میں کبھی
    قیس تو، لیلی بھی تو ، صحرا بھی تو، محمل بھی تو
     

اس صفحے کی تشہیر