اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

سیما علی

لائبریرین
عدو کے سامنے ہتھیار ڈالنے والا
کوئی فراز سا کافر نہیں تھا غازی تھا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
کرتی ہے ملوکیت آثار جنوں پیدا
اللہ کے نشتر ہیں تیمور ہو یا چنگیز
علامہ محمد اقبال
بال جبریل سے انتخاب
 

سیما علی

لائبریرین
1-لاکھ چاہا ہم نے اس کو بھول جائیں پر قتیل
حوصلے اپنی جگہ ہیں، بے بسی اپنی جگہ


2-لوگوں نے اس کو میری محبت سمجھ لیا
محسن وہ مجھ کو جان سے پیارا تھا اور بس
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top