اشتہار بازی

عاطف بٹ

محفلین
زبردست جناب لُطف آگیا - پُرانے اشتہارات کی بات ہی اورتھی سادگی اور بہترین جملے
یہاں اشتہاری صعنت کا ہمارا کوئی دوست نہیں آئے گا تو کُھل کے کہہ دیتے ہیں :p کاپی رائٹنگ سیکھنی ہو تو ان اشتہارات سے سکھیں
آج کل تو جملے لکھے نہیں پھینکے جاتے ہیں اشتہارات کے لیے
بہت شکریہ زبیر بھائی
ویسے یہ بڑی چیز اشتہاری صنعت میں بھی خدمات انجام دے چکا ہے! ;)
 
Top