اشتہار بازی

واہ بھائی واہ عاطف بٹ بھائی جان آپ نے اتنا اچھا دھاگہ شروع کیا اور ہمیں تو ٹیگ ہی نہ کیا
وہ تو خیر ہو حضرت فلک شیر صاحب ان کے کیفیت نامہ کو دیکھ رہا تھا تو پتا چلا کہ وہ بھی یہی دیکھ رہے سو ہم یہاں تک پہنچ گئے ۔
 
عاطف بٹ

محفلین

میں تو آپ کو ٹیگ کیا تھا۔ آج کل شاید ٹیگنگ کا کوئی مسئلہ چل رہا ہے، مجھے بھی ٹیگ کم ہی ملتے ہیں۔
 
عاطف بٹ

محفلین
بہت شکریہ لیکن آجکل کون سے کم ہیں۔ آجکل بھی ایسے اشتہارات چھپتے ہیں اور سادہ لوح عوام بیوقوف بنتے نظر آتے ہیں۔
شمشاد بھائی، اب تو جاپان میں عورتوں کی رانوں پر اشتہارات بازی کا سلسلہ شروع کر کے اشتہار بازی اور سرمایہ دارانہ استعماریت کی تاریخ میں عورت کو تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے بدترین اور گھٹیا ترین طریقے کو بھی ترویج دی جارہی ہے۔
 
ابن سعید بھائی کیا مسئلہ ہے ۔
تبھی میں اتنے سارے لوگوں کو ٹیگ کرتا ہوں اور کوئی رسپانس نہیں ملتا اب پتہ چلا ۔
نئے نظام میں مراسلہ مدون کر کے کسی کو ٹیگ کیا جائے تو ٹیگ کی اطلاع نہیں جاتی۔ پہلی بار میں ہی جو نام شامل ہوتے ہیں وہی مطلع کیے جاتے ہیں۔ :) :) :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
بہت خوب۔۔۔ ایک اچھوتا اور میرا پسندیدہ موضوع۔۔۔ :)
پرانی چیزوں، یادوں،باتوں سے بہت زیادہ دلچسپی ہے۔۔۔ پرنانا ابا کی ایک پرانی صندوقچی میں ان کے دور کی کئی چیزیں موجود تھیں جو امتداد زمانہ کے ساتھ ساتھ خستہ اور ختم ہوتی چلی گئیں۔
سب سے اہم چیز قائد اعظم کا ایک حکم نامہ تھا جس میں پرناناابا کو جلد از جلد لاہور پہنچنے کی تاکید کی گئی تھی۔ اگر مجھے اب ملا تو میں یہاں ضرور شیئر کروں گا۔
 
فلک شیر

محفلین
بارانِ رحمت ذرا قابو میں آ لے تو کسی بھی روز آ دھمکیں گے۔۔۔ :)
سبحان اللہ...........
ویسے ادھر ہمارے قریب ہی پیچھے مانگا گاؤں تک پانی آیا ہوا ہے...........
وہاں شریف فیملی کا ایک پولٹری فارم ہے کافی بڑا..........اس کے پٹھان مینیجر ڈاکٹر میرے دوست ہیں.........وہ فارم بھی پانی میں ڈوبا ہوا ہے.............اور ڈاکٹر صاحب ابھی میرے برابر میں استراحت فرما رہے ہیں................
 
یہ تین الگ الگ بندے ہیں؟ :p
 
Top