مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی، اگر میری ذاتی رائے جاننا چاہیں گے تو کہوں گا کہ سرخ لکیر عبور کی تھی، لیکن پھر نشاندہی پر انہوں نے نہ صرف مراسلہ حذف کیا بلکہ ایک سے زیادہ مرتبہ معافی بھی مانگی تھی

ہیں۔
معذرت کے بعد کیا وجہ رہ جاتی ہے
اگرمعطل ہی کرنا تھا تو ایک دن کے لیے کافی تھا
لگ رہا ہے پیمرا کا اثر ادھر بھی ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ہیں۔
معذرت کے بعد کیا وجہ رہ جاتی ہے
اگرمعطل ہی کرنا تھا تو ایک دن کے لیے کافی تھا
لگ رہا ہے پیمرا کا اثر ادھر بھی ہے
بعض اوقات آپ ایک بات کسی اور رنگ میں کرتے ہیں لیکن متعلقہ فرد اسے کسی اور رنگ میں لے لیتا ہے اور پھر معذرت یا مصالحت کی کوشش فوری طور پر کامیاب نہیں ہو سکتی :)
 
وہ سرخ لکیر ہے "پشتون قومیت"۔۔۔ خبردار جو پشتون کو کچھ کہا۔۔۔

یہ تو ہے۔میں خود یوسف زئی پختون ہوں۔لہذا میں اس معطلی کے حق میں ہوں
ایک زور کا نعرہ مارتا ہوں
معطلی زندہ باد۔ پشتون قومیت (یوسف زئی والی) پائیندہ باد
خبردار اگر سکی نے عارف کی سفارش کی۔ معطلی جاری رہےگی
 

زیک

مسافر
یہ تو ہے۔میں خود یوسف زئی پختون ہوں۔لہذا میں اس معطلی کے حق میں ہوں
ایک زور کا نعرہ مارتا ہوں
معطلی زندہ باد۔ پشتون قومیت (یوسف زئی والی) پائیندہ باد
خبردار اگر سکی نے عارف کی سفارش کی۔ معطلی جاری رہےگی
یوسف زئی پٹھانوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ خوشحال خان خٹک نے ان کو ایسی شکست سے دوچار کیا تھا جس کی وجہ سے یہ آج سر اٹھانے کے قابل نہیں ہوئے۔
دوسری بات یہ کہ سب لوگ اللہ کی مخلوق ہیں اور ہر قوم میں اچھے اور برے لوگ مؤجود ہوتے ہیں ۔ عارف کریم ایک انتہائی بدتمیز قسم کا انسان تھا جس کی معطلی پر میں انتظامیہ کو مبارک باد دیتا ہوں۔اردو محفل ہماری جان ہے اور اس محفل میں عورتیں ہماری عزت ہیں تو ہم کو کم از کم عورتوں سے الجھتے ہوئے بہت خیال رکھنا چاہیے
 
مدیر کی آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top