مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

طالوت

محفلین
مشورہ:
کافی کم پییں ، چائے کو شجر ممنوع تصور کریں ۔۔

مشورے کا شکریہ لیکن مشکل ہے، اب تو رگوں میں رچ بس گئی ہے۔

چند ایک سوالات:
ظہیر بھائی اللہ خوش رکھے اُسے۔ ایسی کبھی نوبت نہیں آئی۔ نہ ہی اُسے اور نہ ہی مجھے۔
شادی والے دن سے آج تک ہم نے ایک دوسرے پر بھروسہ کیا ہوا ہے۔ اور الحمد للہ کبھی ایسی نوبت نہیں آئی کہ ایک نے دوسرے کے بھروسےکو ٹھیس پہنچائی ہو۔


اس سوال کا جواب فہیم سے لیں۔ اس نے ایک دفعہ بہت کھپایا تھا۔

آنکھوں تلے نہیں آنکھوں کے آگے اندھیرا، لیکن کبھی ایسی نوبت نہیں آئی۔

مجھے پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے مسترد کر دی۔

اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ عزیز امین کا نام لوں گا تو ایسی بات نہیں ہے۔ ہاں ایسے اراکین جو ایک صحتمند بحث کرتے کرتے ذاتیات پر اُتر آتے ہیں اور پھر اس دھاگے کا ماحول خراب ہو جاتا ہے۔

اب آخر میں آپ سے ایک سوال :

کیا آپ اردو محفل پر کسی سیکشن کا ناظم بننا پسند کریں گے؟
سچی بات یہ کہ آپ نے میرے اندازے کے مطابق جواب دئیے ماسوائے ، بکروں والے کہ آپ نے فہیم کی طرف رخ موڑ دیا ۔۔ اللہ رہتی سانسوں تک آُپ دونوں کا ساتھ قائم و دائم رکھے ۔۔ آپ کی میٹھی میٹھی شخصیت اس بات کی آئینہ دار ہے کہ آپ بہترین رفیق حیات کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں ۔۔
نظامت بڑا بھاری اور ذمہ داری کا کام ہے اور میں ابھی خود کو اس قابل نہیں سمجھتا ، مناسب وقت پر میں خود اپنی خدمات محفل کے لیے پیش کر دوں گا انشاءاللہ ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
صحیح فرمایا ہے آپ نے شمشاد بھائ

علی بھائی اس کی باتیں آپ کی سمجھ میں نہیں آ سکتیں۔ سچ پوچھیں تو خود اس کی اپنی سمجھ میں نہیں آتیں۔

دھاگہ تو یہ شمشاد بھائی کا ہے نا توان کے خلاف بولو نا میرے خلاف سازشیں‌کیسی:shameonyou:
 
Top