مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

تعبیر

محفلین
سب سے پہلے تو میں یہ بتا دوں تعبیر اپیا کہ آپ کے اس دھاگے پر سب سے پہلے میں نے لکھنے کا سوچا تھا آئی سوئیر۔۔پھر زبیر بھیا نے میرے سے پوچھے بغیر میرا آئیڈیا چرایا۔ ہاں!!
تب تو لکھنے کا سوچا تھا پھر میرے پیپرز ہونے لگ گئے تو اتنے زیادہ لوگوں نے تبصرہ کردیا ہے بس مجھے نہیں پتا، مجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتاااا مجھے سب سے پہلے کنسڈر کیا جائے!!!! :)
ہاہاہا
میرا پیارا شونا بچہ :lovestruck:
لو یو سونے
سب سے پہلے عاشو بچہ پھر کوئی اور ہاں نہیں تو :)
اتنا اچھا اور اتنا پیارا پیارا میرا لیے لکھا اس کے لیے آپ کو ڈھیروں ڈھییر پیار اور ایک زبردست ہگ

پہلا تاثر بہت ہی پیاری اور سوئیٹ سی اپیا کا تھا جو کہ اب تک قائم ہے۔ اپیا اتنے پیار سے بات کرتی ہیں ناں کہ اکثر تو میرا دل کرتا ہے میں تعبیر اپیا سے ملوں۔ ایک تو تعبیر اپیا بہت کم آن لائن آتی ہیں میرے ٹائم پر اس لیے محفل پر اتنی زیادہ بات نہیں ہو پاتی۔
ہاں مجھے بھی افسوس ہے کہ میری سب کے ساتھ یہاں لائیو بات نہیں ہو پاتی اور نا ہی گپ شپ
عاشو چندا مجھے بڑے بڑے دعوی کرنے اور وعدہ کرنے سے ڈر لگتا ہے اس لیے کچھ کہ نہیں سکتی
ہاں مجھے آپ کی مجھ سے بات کرنے والی بات یاد ہے اور میں آپ کی فرمائش پوری کر سکتی ہوں اگر جو نمبر بھیج دیں مجھے اور وقت بھی بتا دیں :)

:) :) :)
پہلی بار میری سالگرہ کے دھاگے پر اپیا نے تھوڑی دیر سے مبارک دی تھی لیکن مجھے اتنا اچھا لگا ناں یہ نہیں کہ مبارک باد دی ہے بلکہ یہ کہ مجھے ایک اور اپیا مل گئیں اور یہ تب کی بات ہے جب میرے پاس اپیا لوگوں کی کمی ہوا کرتی تھی صرف شگفتہ آپی اور فرحت آپی کو جانتی تھی عندلیب اپیا سے بھی کم بات ہوا کرتی تھی۔ تو مجھے تعبیر اپیا کو پا کر بہت خوشی ہوئی اور پھر میں نے اپیا سے دوستی کر لی۔
ہاں مجھے یاد ہے سب کچھ بہت اچھے سے
تب عاشو نے مجھے ذاتی پیغام بھیجا تھا
مجھے بھی خوشی ہوئی تھی کہ میری اتنی سویٹ عاشو سے ناصرف بات ہوئی بلکہ اس نے مجھے دوست بھی بنا لیا

یہ کہ اپیا ہر وقت یہ کہتی رہتی ہیں کہ مجھے محفل پر سوتیلا سمجھا جاتا ہے۔۔ہی ہی ہی
ہاہاہا
بس دھونس جمانے اور حق جمانے کا فن یہیں سے سیکھا ہے :p

مجھے تو لگتا ہے کہ تعبیر اپیا کو محفل اور محفلین بہت اچھے لگتے ہیں اور یہ بات کہنا ان کا پیار جتلانے کا ایک انداز ہے۔ اور بتاؤں اپیا آپ بھی ہمیں بہت اچھی لگتی ہیں۔۔سچی میں! :)
جی بالکل یہ آپ سب کی محبتیں اور خلوص ہی ہے جو اتنے سالوں سے میں اس فورم کی ممبر ہوں اور محفل تو میری زندگی کا ایک ضروری حصہ ہے۔بڑی کوشش کی اس عادت کو ختم کرنے کی لیکن بار بار جا کر پھر واپس آئی ہوں :)

جب میں محفل کو تعبیر اپیا کے بغیر دیکھتی ہی نہیں تو بتاؤں کیسے؟ :)
تعبیر اپیا آپ کہیں نہیں جائیے گا ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیے گا آپ کے شروع کیے ہوئے دھاگے بہت دلچسپ ہوتے ہیں ایک مہمان شخصیت والے اور تصویروں والے بھی۔۔
ان شاءاللہ
ویسے میں جا جا کر پھر آئی ہوں دوبارہ سو فکر نا کریں :ROFLMAO:
دھاگوں کو دلچسپ تو آپ سب کی شرکت بناتی ہے :)

ہمیشہ خوش رہیے اپیا :rose: :rose: :rose:
جزاک اللہ خیر
اور دعا کے لیے آمین
اللہ آپ کو بھی مجھ سے ڈبل بلکہ ٹرپل خوش رکھے :rose::rose::rose:

اپیا آپ بہت اچھی ہیں۔اور جب آپ مجھے اتنے پیار سے بلاتی ہیں ناں تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔:)
عاشو بچہ خود جو اتنا پالا سا ہے :lovestruck:
ایسے بلانا اچھا لگتا ہے؟
اپیا آپ اتنے دلچسپ موضوعات کیسے سوچتی ہیں؟
اس پر ہنسنا ہے یا شرمندہ ہونا ہے؟ :p
اورہاں ۔۔یہ بتائیے اپیا کہ آپ نے یقین کرلیا ناں کہ یہاں میں نے سب سے پہلے تبصرہ کرنا تھا؟ ہی ہی ہی
اور نہیں تو کیا
ارے مجھے یہاں کسی اور کے جوابات تو نظر ہی نہیں آرہے :p
سو سویٹ آف یو سونے مونے لو یو ڈھیر ساراااااااااااااااااااا
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور خوش اور آباد رکھے :):):)
جیتی رہیں اور خوش رہیں ہمیشہ
 
تعبیر

محفلین
سبری کی رے پر ایک نکتہ ہی ڈال دینا تھا کہ باجی مہ جبین کوئی سبزی ہی پکا لیتیں۔
ہاہاہا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
میں اور میری غلطیاں نہیں سدھرنے والیں

ارے آپ کو علم نہیں، اس کی شادی ہو گئی ہوئی ہے۔

اب کبھی کبھی ہی آیا کرے گی۔
یہ سمجھ نہیں آیا شمشاد بھائی o_O
شادی کی کب کی ہوگئی وہ آتی بھی رہتی ہے
بس دودن سے غائب ہے اللہ جانے کیوں؟
اللہ کرے کی ٹھیک ٹھاک ہو اور خیر خیریت سے ہو مقدس
 
شمشاد

لائبریرین
شادی کے بعد شروع شروع میں بڑے جوش و خروش سے آتی رہی ہے۔ اب کبھی کبھی آتی ہے۔ اور جو کہیں روزانہ آتی ہے تو ایک آدھ پیغام لکھ کر یہ جا وہ جا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور حضرات تو میرا خیال ہے آجکل سردیوں میں صرف دھوپ سینکھتے پائے جاتے ہیں ناں۔

ادھر پنڈ کا چکر بھی لگا آئیں۔
 
تعبیر

محفلین
یہاں تو بہت سے خواتین کے کام بھی مردوں کو ہی کرنے پڑتے ہیں۔
جی مجھے اندازہ ہے کہ مڈل ایسٹ میں ایسا ہوتا ہے :)
بس ماحول موحول کی بات ہے۔
خیر اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں اتنی ہمت دی ہے کہ ہم سب بنا کسی محتاجی کے خود کر سکتے ہیں ۔بس خیر خیریت رہے ہمیشہ
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہا
میرا پیارا شونا بچہ :lovestruck:
لو یو سونے
سب سے پہلے عاشو بچہ پھر کوئی اور ہاں نہیں تو :)
اتنا اچھا اور اتنا پیارا پیارا میرا لیے لکھا اس کے لیے آپ کو ڈھیروں ڈھییر پیار اور ایک زبردست ہگ
:blushing:
لو یو ٹو اپیا :happy:
ہاں مجھے بھی افسوس ہے کہ میری سب کے ساتھ یہاں لائیو بات نہیں ہو پاتی اور نا ہی گپ شپ
عاشو چندا مجھے بڑے بڑے دعوی کرنے اور وعدہ کرنے سے ڈر لگتا ہے اس لیے کچھ کہ نہیں سکتی
ہاں مجھے آپ کی مجھ سے بات کرنے والی بات یاد ہے اور میں آپ کی فرمائش پوری کر سکتی ہوں اگر جو نمبر بھیج دیں مجھے اور وقت بھی بتا دیں :)

اس کے بارے میں پی ایم دیکھیے۔ :)
ہاں مجھے یاد ہے سب کچھ بہت اچھے سے
تب عاشو نے مجھے ذاتی پیغام بھیجا تھا
مجھے بھی خوشی ہوئی تھی کہ میری اتنی سویٹ عاشو سے ناصرف بات ہوئی بلکہ اس نے مجھے دوست بھی بنا لیا

اپیااا :)

ہاہاہا
بس دھونس جمانے اور حق جمانے کا فن یہیں سے سیکھا ہے:p

جی بالکل یہ آپ سب کی محبتیں اور خلوص ہی ہے جو اتنے سالوں سے میں اس فورم کی ممبر ہوں اور محفل تو میری زندگی کا ایک ضروری حصہ ہے۔بڑی کوشش کی اس عادت کو ختم کرنے کی لیکن بار بار جا کر پھر واپس آئی ہوں :)

ان شاءاللہ
ویسے میں جا جا کر پھر آئی ہوں دوبارہ سو فکر نا کریں :ROFLMAO:
دھاگوں کو دلچسپ تو آپ سب کی شرکت بناتی ہے :)

جزاک اللہ خیر
اور دعا کے لیے آمین
اللہ آپ کو بھی مجھ سے ڈبل بلکہ ٹرپل خوش رکھے :rose::rose::rose:

:)
جزاک اللہ!

عاشو بچہ خود جو اتنا پالا سا ہے :lovestruck:
ایسے بلانا اچھا لگتا ہے؟
جی آپی :)

اس پر ہنسنا ہے یا شرمندہ ہونا ہے؟ :p
جی نہیں کوئی شرمندہ نہیں ہونا، مسکرانا ہے۔ :)
اور نہیں تو کیا
ارے مجھے یہاں کسی اور کے جوابات تو نظر ہی نہیں آرہے :p
سو سویٹ آف یو سونے مونے لو یو ڈھیر ساراااااااااااااااااااا
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور خوش اور آباد رکھے :):):)
جیتی رہیں اور خوش رہیں ہمیشہ

:) :) :) لو یو ٹو اپیاااا
جزاک اللہ!
 
Top