مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیا راؤ"

جیا راؤ

محفلین
سارہ خان

جیا راؤ ۔۔ میری پسندیدہ میمبرز میں سے ہیں ۔

:hatoff::hatoff:

ان کی شاعری کی میں بھی فین ہوں ۔:)

پھر کمنٹس کیوں نہیں دیتیں۔۔۔۔۔ :grin::laugh:
بہت شکریہ سارہ۔۔۔ :)

شروع میں یہ صرف اپنی شاعری ، صحت یا فیشن کے سیکشن میں ہی نظر اتی تھیں لیکن اب اور جگہ بھی چہل پہل کرتی نظر آتی ہیں ۔بات چیت تو بہت کم کم ہوئی ہے پر ان کی معصوم سی ۔۔ شوخ و شرارتی پوسٹس پڑھ کر اچھا لگتا ہے ۔۔۔

بات چیت کم کم نہیں نہ ہونے کے برابر ہی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔ :blush:
اسی لئے آپ کو یہاں دیکھ کر اور آپ کے خیالات پڑھ کر بے حد اچھا لگا۔۔۔۔۔ :):)
دونوں "ساراؤں" نے خوش کر دیا ہمیں۔۔۔۔۔ :grin::grin:

اکثر ہوسپٹل کے ذکر سے میں سمجھی تھی شاید ڈاکٹر ہیں پر آج پتا چلا کہ ہونے والی ڈاکٹر ہیں ۔۔

نہیں جی۔۔۔۔ نہ ڈاکٹر ہیں۔۔۔ نہ ہونے والی ڈاکٹر ہیں۔۔۔۔۔ :grin:
میرا شعبہ "کلینکل لیبارٹری سائنسز" ہے۔۔۔۔۔ (وقت ملا تو کبھی اس پر لکھوں گی کہ یہ کیا بلا ہے۔۔۔۔ :grin: )
اس میں بی ایس سی کی ڈگری لے کر ہم نے 6ماہ ہاسپٹل میں جاب کی۔۔۔۔ :)
اور اب حال ہی میں جاب چھوڑ کر ایم ایس سی بائیوٹیکنالوجی میں داخلہ لے لیا ہے۔۔۔۔ :):)

اللہ پاک آپ کو اپنے ارادوں میں کامیاب فرمائے ۔۔۔ اور ہمیشہ ایسے ہی ہنستہ مسکراتا رکھے ۔۔ :)

بہت شکریہ سارہ۔۔۔۔ :)
آپ بھی بہت بہتتت خوش رہئیے ہمیشہ۔۔۔۔ :):)
ایک بار پھر آپ کی آمد کا ڈھیر سارا شکریہ۔۔۔۔ :)
 
جبکہ جیا مسلمان ہے فہیم

یا اللہ میرے مذاق اجکل کوئی کیوں نہیں سمجھتا

اب میں روؤں کے نا روؤں :cry: :(

ارے بابا یہ یہاں ایک دوسرے کو مذاق میں کہتے ہیں جب میری پڑوسن کے بچے مجھے دیکھتے ہیں اور وہ سلام نہیں کرتے یا میرے بچے اسے دیکھ کر سلام نہیں کرتے تو ہم انہیں یہ کہتیں ہیں کہ بیٹا آنٹی مسلمان ہیں اس لیے انہیں سلام کرسکتے ہو :laugh:

آپ نے کہا کہ میری سلام دعا نہین ہوئی ابھی تک تو میں نے بھی کہ دیا آپ کو تھوڑا چڑانے کو :blush:

یا اللہ۔۔۔۔
آپی! اب اتنا علمی مذاق کون سمجھے گا :)
ویسے جملہ بڑا کمال کا تھا۔۔۔ کہ "جبکہ جیا مسلمان ہے فہیم"۔۔۔۔ ہاہاہاہا :grin1:
 
جیا راؤ۔۔۔ اب اتنی دیر ہوگئی ہے تو تھوڑی دیر اور سہی۔۔۔ جب یہ دھاگہ شروع ہوا تھا، تبھی لکھنے کی کوشش کی تھی لیکن بس یہ سوچ کر کہ فرصت ملے تو ذرا ٹھیک سے لکھوں گا، ٹال دیا اور اب تک۔۔۔ :( فرصت ہی نہیں مل رہی۔۔۔ ابھی پرسوں، ترسوں کی چھٹیوں میں کوشش کرتا ہوں کچھ لکھنے کی۔۔۔ (ویسے مجھے جتنے بھی کام یاد آرہے ہیں، سب پرسوں، ترسوں کی چھٹی پر ڈال رہا ہوں، اللہ خیر کرے بس۔۔۔) :grin:
 
سارہ خان

محفلین
سارہ خان

جیا راؤ ۔۔ میری پسندیدہ میمبرز میں سے ہیں ۔

:hatoff::hatoff:

ان کی شاعری کی میں بھی فین ہوں ۔:)

پھر کمنٹس کیوں نہیں دیتیں۔۔۔۔۔ :grin::laugh:
بہت شکریہ سارہ۔۔۔ :)

شروع میں یہ صرف اپنی شاعری ، صحت یا فیشن کے سیکشن میں ہی نظر اتی تھیں لیکن اب اور جگہ بھی چہل پہل کرتی نظر آتی ہیں ۔بات چیت تو بہت کم کم ہوئی ہے پر ان کی معصوم سی ۔۔ شوخ و شرارتی پوسٹس پڑھ کر اچھا لگتا ہے ۔۔۔

بات چیت کم کم نہیں نہ ہونے کے برابر ہی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔ :blush:
اسی لئے آپ کو یہاں دیکھ کر اور آپ کے خیالات پڑھ کر بے حد اچھا لگا۔۔۔۔۔ :):)
دونوں "ساراؤں" نے خوش کر دیا ہمیں۔۔۔۔۔ :grin::grin:

اکثر ہوسپٹل کے ذکر سے میں سمجھی تھی شاید ڈاکٹر ہیں پر آج پتا چلا کہ ہونے والی ڈاکٹر ہیں ۔۔

نہیں جی۔۔۔۔ نہ ڈاکٹر ہیں۔۔۔ نہ ہونے والی ڈاکٹر ہیں۔۔۔۔۔ :grin:
میرا شعبہ "کلینکل لیبارٹری سائنسز" ہے۔۔۔۔۔ (وقت ملا تو کبھی اس پر لکھوں گی کہ یہ کیا بلا ہے۔۔۔۔ :grin: )
اس میں بی ایس سی کی ڈگری لے کر ہم نے 6ماہ ہاسپٹل میں جاب کی۔۔۔۔ :)
اور اب حال ہی میں جاب چھوڑ کر ایم ایس سی بائیوٹیکنالوجی میں داخلہ لے لیا ہے۔۔۔۔ :):)

اللہ پاک آپ کو اپنے ارادوں میں کامیاب فرمائے ۔۔۔ اور ہمیشہ ایسے ہی ہنستہ مسکراتا رکھے ۔۔ :)

بہت شکریہ سارہ۔۔۔۔ :)
آپ بھی بہت بہتتت خوش رہئیے ہمیشہ۔۔۔۔ :):)
ایک بار پھر آپ کی آمد کا ڈھیر سارا شکریہ۔۔۔۔ :)

جیا آپ کی ایک غزل پر تو یاد پڑتا ہے کہ کمنٹس دیئے تھے ۔۔ اور باقی شاعری پر کمنٹس نہیں تو شکریے ضرور ہونگے ۔۔:) مجھے زھرا کی آپ کی شاعری واقعی بہت اچھی لگی ۔۔ ویسے لگتا ہے اب بہت دنوں سے کوئی آمد نہیں ہوئی ۔۔ کچھ نیا نہیں آیا مارکیٹ میں ۔۔۔:grin:

ڈاکٹر والی بات پر لگتا ہے مجھے ایک بار پھر مغالطہ ہوا ہے ۔۔:grin: وارث بھائی نے میڈیکل سائنس کی اسٹوڈنٹ لکھا نہ تو میں سمجھی شاید ۔۔۔ :)

ہم سارائیں بھی خوش ہوئیں جیا کہ اپ ہم سے خوش ہوئیں ۔۔۔:grin:

دعاؤں کے لئے شکریہ اور آمین ۔۔۔۔:)
 
زین

لائبریرین
دیکھو جیا بہنا پھر بھول گیا

آج آپ کا پیغام دیکھ کر یاد آیا۔

1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)

پہلا تاثر :grin: چلے نہیں‌بتاتا ۔

اب تاثر شوخ ، ذہین ،خوش طبعیت ، حاضر جواب اور خاتون نما ""لڑکی"" کا ہے :grin:

[
COLOR="red"]2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی

پہلی دفعہ بات شاہد لڑکیوں والا کوئی دھاگہ تھا وہاں‌بات ہوئی تھی (کونسا دھاگہ تھا وہ جیا بہنا؟) جہاں‌ محترمہ میل ارکان کے خلاف جنگ میں پیش پیش تھی ۔

3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)

کیا سیکھا ،:idontknow:

4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا
مذاق کرو تو برداشت بھی کرو ۔

5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے

ہمیشہ خوش رہو۔ اللہ پاک آپ کو ہر میدان میں کامیابی عطاء فرمائے۔

6۔اور کچھ خاص جو کہنا چاہیں ( کوئی ایسی بات جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو)

کچھ نہیں‌
 
Top