اس ویب سائٹ پر PDF فائل کیسے اپلوڈ کریں؟؟

عدیل ہاشمی نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 8, 2019

  1. عدیل ہاشمی

    عدیل ہاشمی محفلین

    مراسلے:
    29
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    میرے پاس حضرت غوثی شاہ رح کا کلام "طیبات غوثی"pdf میں ہے جو میں اس ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں۔برائے مہربانی میری مدد کریں۔جزاک اللہ
     
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,454
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اردو محفل میں ہی اپ لوڈ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ اگر چاہتے ہیں کہ اراکین کتاب پڑھ سکیں تو اسے کہیں بھی اپ لوڈ کر کے ربط یہاں دے دیجیے۔ چاہے اپنی گوگل ڈرائیو میں (اسے شئر ایبل بنا کر) یا کسی بھی مفت سائٹ پر
     
  3. عدیل ہاشمی

    عدیل ہاشمی محفلین

    مراسلے:
    29
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    تاکہ لوگ مستفید ہوسکیں بہت کم جگہ پر ان کا کلام ملتا ہے
     
  4. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کیا آپ کو کوئی کامیابی ہوئی ہے ؟
     
  5. عدیل ہاشمی

    عدیل ہاشمی محفلین

    مراسلے:
    29
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep

    نہیں لیکن ڈاونلوڈ لنک مل گیا جو اسی سائٹ پر اپلوڈ کردیا ہے
     
  6. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    لنک تو دیں۔ میں چیک کرتا ہوں ۔ مجھے لگتا ہے فورم میں پی ڈی ایف ڈالی جا سکتی ہے جو فورم میں ہی دیکھی بھی جا سکتی ہے ۔
     
  7. عدیل ہاشمی

    عدیل ہاشمی محفلین

    مراسلے:
    29
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
  8. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring

اس صفحے کی تشہیر