اس ویب سائٹ پر PDF فائل کیسے اپلوڈ کریں؟؟

عدیل ہاشمی

محفلین
میرے پاس حضرت غوثی شاہ رح کا کلام "طیبات غوثی"pdf میں ہے جو میں اس ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں۔برائے مہربانی میری مدد کریں۔جزاک اللہ
 

الف عین

لائبریرین
میرے پاس حضرت غوثی شاہ رح کا کلام "طیبات غوثی"pdf میں ہے جو میں اس ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں۔برائے مہربانی میری مدد کریں۔جزاک اللہ
اردو محفل میں ہی اپ لوڈ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ اگر چاہتے ہیں کہ اراکین کتاب پڑھ سکیں تو اسے کہیں بھی اپ لوڈ کر کے ربط یہاں دے دیجیے۔ چاہے اپنی گوگل ڈرائیو میں (اسے شئر ایبل بنا کر) یا کسی بھی مفت سائٹ پر
 
Top