اس وقت اگر تم آجاؤ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جب شب کے شکستہ زینوں سے مہتاب اترنے لگتا ہے
جب غم کے سرد الاؤ میں امیدیں بجھنے لگتی ہیں
جب دل کے شوریدہ سمند ر میں آوازیں مرنے لگتی ہیں
جب موسم ہاتھ نہیں آتا،جب تتلی بات نہیں کرتی
جب زندہ رہنا اک بے معنی کام دکھائی دیتا ہے
جب آنے والا ہر لمحہ دشمن دکھائی دیتا ہے
جب یاد کے گہرے سناٹے میں چہرے گم ہوجاتے ہیں
جب درد سے بوجھل آنکھوں میں گرداب سے پڑنے لگتے ہیں
جب شمعیں گل ہوجاتی ہیں، جب خواب بکھرنے لگتے ہیں
اس وقت اگر تم آجاؤ۔۔۔۔۔۔۔!!
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جب شب کے شکستہ زینوں سے گرداب سے پڑنے لگتے ہیں
جب شب کے شکستہ زینوں سے مہتاب اترنے لگتا ہیں​
جب دل کے شوریدہ سمندر میں آوازیں مرنے لگتی ہیں​
جب موسم ہاتھ نہیں آتا ، جب تتلی بات نہیں کرتی​
جب زندہ رہنا اک بے معنی کام دکھائی دیتا ہے​
جب آنے والا ہر لمحہ دشمن دکھائی دیتا ہے​
جب یاد کے گہرے سناٹے میں چہرے گم ہوجاتے ہیں​
جب درد سے بوجھل آنکھوں میں گرداب سے پڑنے لگتے ہیں​
جب شمعیں گل ہو جاتی ہیں ، جب خواب بکھرنے لگتے ہیں​
اس وقت اگر تم آجاؤ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!​
 

عسکری

معطل
جی بھیا جب آپ یہ نظم دہرائیں گے تو ضرور بجلی ہی مراد لی جائے گی کیوں کہ انسان تو آپ کے ذہن میں آنے رہے :heehee:
میری کبھی بجلی نہیں جاتی ہر مجھے عوام کے جذبات کا احساس ہے :grin: اور کون ہے جسے عوام ایسا یاد کرتی ہے ایوب خان؟:eek:
 

عسکری

معطل
جی جی بھیا میں جانتی ہوں بھلا یہ بھی کوئی بتانے والی بات ہوئی
اچھا کرتے ہیں آپ:happy:
ویری گڈ چلیں ایک شعر سناتا ہوں کسی کا کاپی کیا ہوا ہے بھئی
عرض (کاپی) کیا ہے
Daastaan-e-Gham-e-Dil Unko Sunaii Na Gayi
Baat Bigdii Kuchh Aisii Ki Banaii Na Gayi
Sab Ko Ham Bhool Gaye Josh-e-Junoon Mein Lekin
Ek Teri Yaad Thi Aisi Ki Bhulaai Na Gayi
Ishq Par Kuchh Na Chalaa Dida-e-Tar Ka Jaadoo
Usne Jo Aag Lagaa Di Woh Bujhaai Na Gayi
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ویری گڈ چلیں ایک شعر سناتا ہوں کسی کا کاپی کیا ہوا ہے بھئی
عرض (کاپی) کیا ہے
Daastaan-e-Gham-e-Dil Unko Sunaii Na Gayi
Baat Bigdii Kuchh Aisii Ki Banaii Na Gayi
Sab Ko Ham Bhool Gaye Josh-e-Junoon Mein Lekin
Ek Teri Yaad Thi Aisi Ki Bhulaai Na Gayi
Ishq Par Kuchh Na Chalaa Dida-e-Tar Ka Jaadoo
Usne Jo Aag Lagaa Di Woh Bujhaai Na Gayi
ارے واہ بھیا!
زبردست!
لیکن یہ شعر آپ کو کیوں پسند ہے؟
 

عسکری

معطل
ارے واہ بھیا!
زبردست!
لیکن یہ شعر آپ کو کیوں پسند ہے؟
اس کے ساتھ ایک جوڑ لگایا گیا تھا غزل میں وہ مجھے بہت پسند ہے کچھ اس طرح ہے
سب کو ہم بھول گئے جوش جنوں میں لیکن
اک تیری یاد تھی ایسی جو بھلائی نا گئی
کچھ کھٹکتا ہے تو پہلو میں رہ رہ کر
اب خدا جانے تیری یاد ہے یا دل میرا
 
Top