اس میں کوئی فریب تو اے آسماں نہیں

عاطف سعد

محفلین
ddf7zuf-b19829b8-8484-4db5-849a-bde36031ef96.jpg
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
عاطف ، اچھی غزل منتخب کی ہے لیکن دو غلط اشعار نے مزا کرکرا کردیا ۔ مقطع کے دوسرے مصرع میں شہر کی اذاں نہیں بلکہ سحر کی اذاں ہے ۔ پانچویں شعر کا پہلا مصرع خارج از وزن ہے ۔ اس میں کوئی لفظ لکھنے سے رہ گیا ہے ۔ کلیاتِ قمر اس وقت پاس نہیں ورنہ میں دیکھ کر بتادیتا ۔ آپ تصحیح کرلیں ۔
 
آخری تدوین:

بہت شکریہ محترم، میں نے درست کیا ہے ، ایک مرتبہ دیکھ لیں کہ اب تو ٹھیک ہے نا؟
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت اعلیٰ عاطف سعد! نہ صرف یہ کہ آپ نے دونوں اشعار کی تصحیح کردی بلکہ میرا اور مرا وغیرہ کو بھی درست کردیا۔ اب مزا آیا پڑھنے میں !
:good1::good1:
 
Top