اس فورم کا مقصد!

السلام علیکم،

میں نے نوٹ کیا ہے کہ محفل فورم کی وی بلیٹن سوفٹویر پر منتقلی کے بعد سے فورم پر لوگوں کو اس کا استعمال سیکھنے میں قدرے دقت کا سامنا رہا ہے۔ وی بلیٹن کی فیچرز اب تک یہاں زیر استعمال سکرپٹ پی ایچ پی بی بی اور کٹیگری موڈ کے مقابلے میں کافی زیادہ ہیں۔ میں نے یہ فورم اسی مقصد کے لیے سیٹ اپ کی ہے تاکہ یہاں وی بلیٹن کی عام فیچرز اور تمام نئی شامل کی جانے والی فیچرز کے استعمال کے بارے میں معلومات ایک جگہ فراہم کی جا سکیں۔

والسلام
ہم اپنی پروفائل میں نمبرات کا اضافہ کیسے کرسکتے ہیں؟
 
Top