اس شعر کا خالق کون ہے؟

اسد مقصود نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 17, 2015

  1. اسد مقصود

    اسد مقصود محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تجھ سے چھُٹ کر اوروں سے بھی جھوٹا سچا پیار کیا
    وہ بھی تیرے عشق کے حیلے، یہ بھی تیرے غم کے بہانے​

    یہ شعر میں نے شفیق الرحمٰن کی کتاب مزید حماقتیں کے ایک افسانے میں پڑھا تھا لیکن اس کے شاعر کا وہاں ذکر نہیں کیا گیا۔ کسی کو معلوم ہے کہ یہ کس کا شعر ہے؟
     

اس صفحے کی تشہیر