اس رکن کا نام بتائیں

ماوراء

محفلین
واہ زبردست۔ یہ تو بڑے مزے کی چیز ہے۔ میں جہانزیب کے دئیے گئے لنک پر شروع ہو جاتی ہوں۔:d
 

ماوراء

محفلین
screenshotsq9.png

ٹیکسٹ‌ امیج ڈاٹ‌ کوم

جہانزیب، اس تصویر میں کون ہے؟
 

تعبیر

محفلین
یہ تو بڑا دلچسپ کھیل ہے اور جن کے اوتار نہ ہوئے انکا کیا کرینگے :confused:

میں نہیں جانتی اس اوتار کو

اور ہاں فیصل عظیم جی آپ جس کو بٹیا رانی کہتے ہیں وہ کوئی چھوٹی یا لڑکی نہیں ہے بلکہ خاتون ہے وہ بھی خاتون خانہ
 

تفسیر

محفلین
یہ تو بڑا دلچسپ کھیل ہے اور جن کے اوتار نہ ہوئے انکا کیا کرینگے :confused:

میں نہیں جانتی اس اوتار کو


تو پھریہ اچھی طرح سے جان لیں یہ میری پیاری بہن ہیں۔جنہوں نے یہ اوتار استعمال کیا ہےteeth_smile

جن کے اوتار نہیں ان کے نِک نام استعمال کرلیں گے۔ :)
 

تعبیر

محفلین
کیا عمروں سے لوگ بڑے چھوٹے ہوتے ہیں ۔۔۔۔؟

بڑائی تو عمر سے نہیں ہوتی لیکن عمر تو ہر جگہ دیکھی جاتی ہے۔اسکول،دفتر اور تو اور یہاں بھی اور میری عمر یہاں تیرہ سال ہے :grin:


تفسیر بھائی اس میں تو صرف عدد زیادہ نمایاں ہیں :(
 

اردو تحریر کا جھکاؤ قدرے دائیں طرف کو ہوتا ہے پر غالباً موصوف اسے موزوں کرنے کے سلسلے میں بائیں جانب جھک گئے۔ ویسے میں حضرت کے مداحوں میں سے ہوں۔

(بھائی کہیں یہ جھکاؤ اس جانب کسی اور ہستی کے وجود کے باعث تو نہیں۔ سرگوشی) :)
 

تعبیر

محفلین
ارے ہاں اب مین نے بھی پہچان لیا :)

مین بھی انکے چکر کہنے والی بات کی مداح ہوں :grin:
 

فہیم

لائبریرین
پہلے تو کچھ سمجھ نہیں آیا
لیکن پھر آئینے میں دیکھا تو بالکل سمجھ میں آگیا:)
 
Top