1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اسکین بینک : بچوں کی نظمیں

سیدہ شگفتہ نے 'اپڈیٹ زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 14, 2011

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439


    اسکین بینک

    (بچوں کی نظمیں)



    (یہ فہرست لائبریری کے لیے اسکین کیے جانے والے عنوانات پر مشتمل ہے۔)

     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    پھول پھول
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اسکین کر کے یہاں لگاتی جائیں اور مقدس کو یہاں آنے سے منع کر دیں۔
     
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    کیوں بھیا:(:(
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ اس لیے کہ ادھر شگفتہ نے سکین کا صفحہ لگانا ہے اور ادھر مقدس نے ٹائپ کرنے لگ جانا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    یہ تو اچھی بات ہے ناں بھیا
     
  7. ذیشان ابن حیدر

    ذیشان ابن حیدر لائبریرین

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مقدس آپ اتنا سٹمنا کہاں سے لاتی ہیں۔۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھی بات تو ہے لیکن کسی حد تک۔ یہ نہیں کہ ٹائپ کرنے کے لیے اپنی صحت ہی خراب کر لو۔ you know excess of everything is bad
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اتنے خیال رکھنے والے ہیں ناں بھیا تو میں کر لیتی ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جی بھیا
     

اس صفحے کی تشہیر