اسکریپ بک - بلاگسپاٹ کے لیے اردو ٹیمپلیٹ

آج میں نے اردو بلاگر ساتھیوں کیلئے ایک انگریزی بلاگرسانچےکواردو میں تبدیل کیا ہے۔ اس ٹیمپلیٹ میں اردو میں تبصرہ جات لکھنے کے لیے علیحدہ اردو ایڈیٹر اورمصنف کے تبصروں کو علیحدہ انداز میں دکھانے کا طریقہ موجود ہے۔ مزید تفصیل یہاں کلک کریں۔

scrapbookurdu.jpg



-​
 

neosaleem

محفلین
بہت خوب جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ سانچہ ہے۔

ہاں اگر PSD فائل بھی اس میں ہوتی تو اور اچھا ہوتا۔
 
Top