شمشاد نے کہا:صرف آدھ پاؤ، میں نہیں مان سکتا۔
آدھ پاؤ تو دس دن کی ٹنڈ پر استرا پھیریں تو اتنے بال نکل آئیں گے۔![]()

شمشاد بھائی میرا سر ہے
کوئی ریچھ کا جسم نہیں

شمشاد نے کہا:صرف آدھ پاؤ، میں نہیں مان سکتا۔
آدھ پاؤ تو دس دن کی ٹنڈ پر استرا پھیریں تو اتنے بال نکل آئیں گے۔![]()
اُدھر مشرف نے مولویوں پہ قابو پا لیا اِدھر آپ نے غصے پہ ، بڑا اہم دن ہوا پھر توماوراء نے کہا:آج کی سپیشل نیوز۔۔۔۔
آج پہلی بار میں نے اپنے غصے پر قابو پا لیا۔![]()
ماوراء نے کہا:آج کی سپیشل نیوز۔۔۔۔