اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

اے خان

محفلین
یا کسی اور قانون کو ووٹ دے جو علما کرام کی شریعت سے متصادم ہو تو پھر آپ کی جمہوریت کا کیا بنے گا؟ اسی لئے کہا تھا دو ٹوک الفاظ میں بتائیں کہ آپ کو جمہوریت یعنی اکثریت کا فیصلہ چاہیے یا علما کرام کی آمریت یعنی شریعت۔
جید علماء کرام کی آمریت کا فیصلہ ہمیں قبول ہوگا. بھاڑ میں جائے ایسی جمہوریت جس میں اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اکرم ص کے سنت کے خلاف فیصلے ہوں. اب خوش
 
جاسم محمد

محفلین
جید علماء کرام کی آمریت کا فیصلہ ہمیں قبول ہوگا. بھاڑ میں جائے ایسی جمہوریت جس میں اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اکرم ص کے سنت کے خلاف فیصلے ہوں. اب خوش
پاکستان میں ایرانی شیعہ علما کی طرز کا سنی علما انقلاب آنا چاہئے۔
 
اے خان

محفلین
پاکستان میں ایرانی شیعہ علما کی طرز کا سنی علما انقلاب آنا چاہئے۔
اور کیوں نا پاکستان کے چار ٹکڑے کرکے چین بھارت افغانستان اور ایران کے حوالے کیے جائے قصہ ہی ختم ویسے بھی اپنوں سے یہ ملک سنبھل نہیں رہا
 
dxbgraphics

محفلین
یہی تو المیہ ہے کہ سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ دے ، جو اس سے اتفاق نہیں کرتا وہ ریاست کے خلاف بغاوت شروع کر دیتا ہے۔
نواز شریف کو سپریم کورٹ کے 5 ججز نے نااہل کیا، وہ باغی بن کر ابھی تک کہہ رہا ہے مجھے کیوں نکالا؟
آسیہ مسیح سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو آپ کا مولوی طبقہ تاحال تسلیم نہیں کرتا۔
فیض آباد دھرنے سے متعلق سپریم کورٹ کےفیصلہ کو اسٹیبلشمنٹ نے آج تک تسلیم نہیں کیا۔
عجیب قوم ہے جسے صرف وہی الیکشن قبول ہےجس میں اس کے من پسند جیتیں۔ جسے وہی عدالتی فیصلے پسند ہیں جو اس کے حق میں آئیں۔

آسیہ بارے فیصلہ صرف مولوی نہیں بلکہ پوری عوام سڑکوں پر تھی۔ دوسرا سلیکٹڈ نیازی کا انٹرنیشنل میڈیا کو دیا گیا انٹرویو بھی اس کو مزید مشکوک بناتا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ نے تو آج یہ یہ بھی تسلیم نہیں کیا کہ پاکستان ک اول روز سے وہ ڈیپ سٹیٹ بنے ہوئے ہیں۔
قوم نہیں بلکہ اعتراض کرنے والے ذہنی مریض ہیں۔ 2018 کے الیکشن میں میں خود الیکشن کا حصہ تھا۔ اور تقریبا سینکڑوں جگہوں پر ہمارے ایجنٹوں کو فارم 45 نہیں دیا گیا تھا۔ مزید حافظ حمد اللہ کو ہروانے کے بعد ایک باوردی اہلکار کا خوشی میں فائرنگ کرنا یہ تمام زمینی حقائق ہیں جنہیں مسترد نہیں کیا جاسکتا۔
 
dxbgraphics

محفلین
پاکستان میں ایرانی شیعہ علما کی طرز کا سنی علما انقلاب آنا چاہئے۔
کیوں کہ سنی علماء اسمبلیوں میں مرزا غلام قادیانی ملعون کو اور اس کے ماننے والوں کو آئینی طور پر کافر قرار دے چکے ہیں اور 46 سال بعد آج بھی اس کا اثر باقی ہے۔ اب ایسے میں سنی علماء کی مخالفت کرنا تو قادیانی نوازوں کا بنتا ہے کہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں سوائے اس کے کہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔
 
جاسم محمد

محفلین
ایجنسیوں کی ایماء پر نہیں بلکہ ایجنسیوں کا کردار آرٹیکل 244 کے مطابق سیاست سے بلکل ختم کرنے کے جلسے کر رہے ہیں۔
اگر ان جلسوں کا مقصد یہی ہے تو ہر اک کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ دیکھتے ہیں اس بار یہ تحریک فیصلہ کن ثابت ہوتی ہے یا ماضی کی طرح ایجنسیوں سے اپنے لئے کچھ لے دے کر معاملہ رفع دفع کر دیا جاتا ہے۔
 
ثمین زارا

محفلین
فیض آباد دھرنے والے ایجنسیوں ہی کی ایماء پر آئے اور پھر انہی کے خرچے پر واپس بھی چلے گئے۔
ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے بھائی ۔ ۔ اس مولانا ڈیزل کو آپ کتنی بےحیائی سے ڈیفنڈ کر رہے ہیں ۔ ۔ اس کو ایجنسیوں کا آلہ کار بنتے ہوئے اللہ اور رسول یاد نہ آئے ۔ ۔ یہ آدمی چار پیسوں کے لیے سرعام مجرا کرتا ہے ۔ ۔ یہ تو سیاسی طوائف ہے۔ ۔ آج سب کو گالیاں دے رہا ہے ۔ ۔ کل پیسے لے کر دھرنے دے گا ۔ ۔ یہ اس کا کردار ہے اور آپ جانتے بوجھتے کس منہ سے اس کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔ ۔ اس کو مولانا کہنا مولویوں کی توہین ہے ۔ ۔ یہودیوں اور قادیانیوں سے زیادہ اس آدمی نے اسلام کو نقصان پہنچایا ہے ۔ ۔ آپ کو بھی کبھی کبھی ذرا دماغ کو استعمال کر لینا چاہئے ۔ ۔ کوئی مضائقہ نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔
 
جاسم محمد

محفلین
2018 کے الیکشن میں میں خود الیکشن کا حصہ تھا۔ اور تقریبا سینکڑوں جگہوں پر ہمارے ایجنٹوں کو فارم 45 نہیں دیا گیا تھا۔ مزید حافظ حمد اللہ کو ہروانے کے بعد ایک باوردی اہلکار کا خوشی میں فائرنگ کرنا یہ تمام زمینی حقائق ہیں جنہیں مسترد نہیں کیا جاسکتا۔
ان باوردی اہلکاروں کی غیر موجودگی میں پولنگ ایجنٹس دھاندلی کرتے ہیں۔ 2013کے الیکشن میں ریٹرننگ آفیسرز نے جو کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ اس کی روک تھام کیلئے الیکشن 2018 میں فوج پولنگ بوتھ کے اندر تعینات کی گئی تو با وردی اہلکاروں نے بقول آپکے دھاندلی میں اپنا کردار ادا کیا۔ رہی سہی کسر آر ٹی ایس سسٹم نے پوری کر دی۔
ECP blames ROs for election mess - Pakistan - DAWN.COM
RTS controversy likely to haunt ECP, Nadra for a long time - Newspaper - DAWN.COM
الیکشن کمیشن پاکستانی ٹیکس پیئر کا اتنا پیسا خرچ کرنے کے بعد بھی ہر الیکشن متنازعہ بنا دیتا ہے۔ کبھی اس کے تعینات کئے گئے آر اوز دھاندلی کر دیتے ہیں تو کبھی فوجی جوان۔ تاکہ بعد میں الیکشن ہارنے والی جماعتیں اس پر سیاست کر سکیں۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین

ثمین زارا

محفلین
صرف ایک ہی مراسلے میں نیم کالنگ کی متعدد مثالیں
آپ کو ایک مشورہ ہے کہ اگر دلیل سے بات نہ کر سکیں تو جعلی آئی ڈی سے پروپگنڈا کم کیا کریں۔
میری بات چھوڑیے ۔ ۔ اس نیم کالنگ میں سے کون سی بات غلط ہے وہ بتایئے ۔ ۔ میں نے تو پھر بھی کم لکھا
کہتی ہے ان کو خلق خدا غائبانہ کیا
 
الف نظامی

لائبریرین
جید علماء کرام کی آمریت کا فیصلہ ہمیں قبول ہوگا. بھاڑ میں جائے ایسی جمہوریت جس میں اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اکرم ص کے سنت کے خلاف فیصلے ہوں. اب خوش
بالکل درست کہا۔
علمائے کرام کی رائے ہمارے سر آنکھوں پر۔
 
ثمین زارا

محفلین
گالی بکنا کسی بات کا جواز نہیں ہوتا۔
آپ بتائیے ان کے کاموں کو دیکھ کر آپ کیا الفاظ استعمال کریں گے؟ آپ کو ان بے ضرر الفاظ پر بے جا اعتراض ہے اور بات کو دوسرا رخ دینا چاہ رہے ہیں ۔ ۔ یہ بتائیے ایسے کردار کے حامل شخص کو کیا کہا جائے ۔ ۔ میں اپنے مراسلے میں تدوین کر کے وہی لکھ دوں گی ۔ ۔
 
ثمین زارا

محفلین
بالکل درست کہا۔
علمائے کرام کی رائے ہمارے سر آنکھوں پر۔
یہ علماء کرپٹ ٹولے کے ساتھ مل کر نیک کام کر رہے ہیں؟ یہ خود پلاٹ اور پرمٹ پر بک جاتے ہیں ۔ ۔ شیطان بھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے قران کا حوالہ دیتا ہے ۔۔ ۔ تو کیا اس کی پیروی کی جائے؟
آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا ۔ ۔ چاہے جمہوریت کے نام پر یا مذہب کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے
 
ثمین زارا

محفلین
آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا ۔ ۔ چاہے جمہوریت کے نام پر یا مذہب کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے
اس دعا سے آپ غیر متفق ہیں!! حیرت ہے ۔ ۔ !! مگر کیوں؟؟
 
الف نظامی

لائبریرین
یہ علماء کرپٹ ٹولے کے ساتھ مل کر نیک کام کر رہے ہیں؟ یہ خود پلاٹ اور پرمٹ پر بک جاتے ہیں ۔ ۔ شیطان بھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے قران کا حوالہ دیتا ہے ۔۔ ۔ تو کیا اس کی پیروی کی جائے؟
آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا ۔ ۔ چاہے جمہوریت کے نام پر یا مذہب کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے
اسی منطق پر ملاحظہ ہو:
یہ حکومت قادیانی ٹولے کے ساتھ مل کر نیک کام کر رہی ہے؟
یہ خود چینی چور ، آٹا چور اور ادویات مافیا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ۔ ۔
شیطان سیاست دان بھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے قران کا حوالہ دیتا ہے اور خود کو اسلام پسند کہتا ہے ۔۔ ۔
تو کیا اس کی پیروی کی جائے؟

آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا جمہوریت کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے
 
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں ۔ ۔ غلط کام کوئی بھی کرے غلط ہے ۔ ۔ چاہے عمرن خان یا مولانا یا ایکس وائی زیڈ ۔ ۔ ۔ آپ بھی ایسا ہی سوچیے اور کیجیے ۔ ۔
آمین ثم آمین ۔ ۔
اس دعا پر آپ بھی آمین کہیے ۔ ۔ منتظر ہوں
 
ثمین زارا

محفلین
Top