اسٹار میکر ایپ میں میرا ایک تجرباتی گانا

زوجہ اظہر

محفلین
محمد امین صدیق
آپ تو ہمیشہ سے اچھا گانے والوں میں سے ہیں، ایپ نے کون سا گریڈ دیا

شوق تھا کہ کبھی میوزک کے ساتھ گنگنانے کو ملے
ایک دن یونہی بیٹھے بیٹھے ایپ ڈاون لوڈ کی اور لتا کا
وہ شام کچھ عجیب تھی
گنگنایا
پھر۔۔ اٹھ کر سیدھی بیٹھ گئی جب پہلی ہی دفعہ اے گریڈ ملا

کچھ نیا کردکھانے کے احساس کی سرشاری ہی عجب تھی
 
اکمل زیدی

کہاں ہے وہ آپ کا شاہکار۔ ۔ ۔ یہاں شئیر کیجیے ۔ ۔ ۔
 
زوجہ اظہر

محفلین
کہاں ہے وہ آپ کا شاہکار۔ ۔ ۔ یہاں شئیر کیجیے ۔ ۔ ۔
بھئی کچھ چیزیں اپنے لئے خاص ہوا کرتی ہیں
مقصود، اپنےتجربے کی شراکت تھی
کہ وہ لوگ جن میں کچھ گنگنانے کی "ہڑک" ہو
واجبی آواز کے ساتھ بھی اس شوق کی تکمیل کرسکتے ہیں
ہاں میوزک کا فہم و شعور ہو نا چاہیے
مجھے یاد پڑتا ہے کہ ریٹنگز سی،بی،اے پھر اےپلس اورشاید اےپلس پلس تھیں
 
Top