مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

نایاب

لائبریرین
اسما بہنا بٹیا آپ کو سالگرہ کی ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارک باد
اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے اور آنے والے دنوں کو آپ کے لیئے بابرکت و بارحمت ثابت فرمائے آمین
 
اسما جی

محفلین

آپ کی پرخلوص اور محبت بھری دعائوں کا بہت بہت شکریہ نایاب بھائی
آپ کے اوتار میں کس کی پک ہے؟ کیا پوچھ سکتی ہوں؟
 
Top